SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • فلکیات کے عالمی اولمپیاڈ میں ایران بازی مارنے میں کامیاب۔ ویڈیو

    فلکیات کے عالمی اولمپیاڈ میں ایران بازی مارنے میں کامیاب۔ ویڈیو

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳

    فلکیات اور فلکی طبیعیات کے عالمی اولمپیاڈ میں بازی مار کر اپنے ملک کا نام روشن کرنے والی ایرانی طلبا کی ٹیم اپنے وطن واپس لوٹ آئی جہاں اُن کا پرجوش استقبال کیا گیا۔

  • امریکا، درجنوں درخت کی نسلیں معدومیت کا شکار

    امریکا، درجنوں درخت کی نسلیں معدومیت کا شکار

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷

     امریکا میں درجنوں اقسام کے درخت حملہ آور کیڑوں اور موسمیاتی تغیر کے سبب ہونے والی خوشک سالی، آتشزدگی اور شدید موسم کی وجہ سے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔

  • نورولوجی کے میدان میں، ایران کی سائنسی کامیابیاں مشہور

    نورولوجی کے میدان میں، ایران کی سائنسی کامیابیاں مشہور

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰

    ڈاکٹر بیژن اعرابی نے ایرنا کے رپورٹر کو کہا: مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران میں صرف 35 نورو سرجن کام کر رہے تھے لیکن اب ملک کی سائنسی ترقی کے ساتھ ساتھ 770 سے زیادہ نورو سرجن اہل وطن کی خدمت کر رہے ہیں۔

  • اب مشتری کی حیرت انگیز تصویریں دیکھیئے۔ ویڈیو

    اب مشتری کی حیرت انگیز تصویریں دیکھیئے۔ ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹

    سائنسدانوں نے جیمز ویب نامی معروف ٹیسلکوپ سے لی گئی مشتری سیارے کی کچھ حیرت انگیز تصاویر جاری کی ہیں جن سے اس سیارے کے اسرار و رموز مزید آشکار ہوتے جا رہے ہیں۔

  • امریکہ میں ہونے والے سائنس فیسٹول میں ایران کا گولڈ میڈل

    امریکہ میں ہونے والے سائنس فیسٹول میں ایران کا گولڈ میڈل

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸

    تہران یونیورسٹی کے شعبۂ سیاحتی انتظام یا ٹوریزم مینیجمنٹ کے طلبہ نے امریکہ میں ہونے والے ایجادات اور اختراعات کے مقابلے، اینوورس ۲۰۲۲ میں گولڈ میں میڈل حاصل کیا ہے۔

  • کیا پانی سے آکسیجن الگ کیا جا سکتا ہے؟

    کیا پانی سے آکسیجن الگ کیا جا سکتا ہے؟

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    اسے کیمیا کے زمرے میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جارہے کہ ماہرین نے مقناطیس کی بدولت پانی سے آکسیجن کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • نیا انکشاف، نصابی کتابوں کی بات غلط ثابت!

    نیا انکشاف، نصابی کتابوں کی بات غلط ثابت!

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹

    روایتی درسی کتابوں میں درج ہے کہ پروٹون کے سینے میں دو اپ کوارکس اور ایک ڈاؤن کوارک پائے جاتے ہیں لیکن اب اس بات کے ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں کہ پروٹون میں ایک چارم کوارک بھی موجود ہے۔

  • استاد ایک معنوی کمانڈر اور شاگرد ایک مجاہد ہے: وزیر صحت ایران

    استاد ایک معنوی کمانڈر اور شاگرد ایک مجاہد ہے: وزیر صحت ایران

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴

    ملک میں قائم ہونے والی پہلی اسمارٹ یونیورسٹی کے قیام کی خبر دیتے ہوئے ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر عین اللہی نے کہا کہ اس یونیورسٹی میں ہماری کوشش یہ ہے کہ میڈیکل تعلیم کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیمی وسائل کو استعمال میں لاکر طلبہ کی تربیت کریں۔

  • بڑی تعداد میں سیٹلائٹس دنیا کے لئے خطرناک ثابت ہو رہے ہیں؟

    بڑی تعداد میں سیٹلائٹس دنیا کے لئے خطرناک ثابت ہو رہے ہیں؟

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳

    زمین کے مدار میں گردش کرنے والے مصنوعی سیاروں یا کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مستقبل قریب میں زمین کے گرد بہت زیادہ سیٹلائٹس سے بھرا ہوا ہو گا۔

  • چین کی ’اسکائی ٹرین‘  جو ہوا میں معلق ہوتی ہے

    چین کی ’اسکائی ٹرین‘  جو ہوا میں معلق ہوتی ہے

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰

    چین اپنی جدید میگلیو ٹرینوں کے متعلق جانا جاتا ہے۔ ان ٹرینوں کو پٹری پر تیزی سے چلانے کے لیے الیکٹرو میگنیٹک نظام کا استعمال کیا جاتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان؛ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم
    پاکستان؛ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم
    ۵ hours ago
  • امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں ہماری توجہ ایٹمی معاملے پر ہے : ترجمان وزارت خارجہ
  • عراق ؛ عوامی رضاکار فورس نے داعش کے سرغنے کو گرفتار کر لیا
  • حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
  • ہندوستان ؛ کانگریس نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کا نوٹس داخل کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS