-
ایران کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ایران کی سپریم سائبراسپیس کونسل نے کہا ہے کہ پچھلے دوسال کے دوران ایران کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران میں ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی کے محققین نے برسوں کی محنت کے بعد ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
اسٹیل مل کو سولر انرجی سے چلانے کی تیاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴امریکا میں ایک بڑی اسٹیل مل کو پہلی بار مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلانے کی تیاری کرلی گئی ہے جو اپنی 300 میگاواٹ بجلی کی تمام ضرورت وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے شمسی پینلوں سے پوری کرے گی۔
-
ایٹمی ٹکنالوجی کے سلسلے میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں: ایران
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰ایران کی جوہری توانائی کے شعبے کے ترجمان نے کہا ہے نئی اسلامی تہذیب کا راستہ ہموار کرنے اور عالم اسلام کے عوام کی بھلائی کے مقصد سے ایران اسلامی دنیا کے ملکوں کے ساتھ جوہری ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی میں تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
اب ڈی این اے کے بغیر ہی پودوں کی ظاہری شکل کا پتہ چل جائے گا
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵سائنسدانوں نے پودوں کی ظاہری شکل کی شکل کی شناخت کرنے والا نیا نظام دریافت کر لیا ہے۔
-
خلاء سے دریائے نیل کیسا نظر آتا ہے؟
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں خلا سے دریائے نیل کا منظر پیش کیا گیا ہے۔
-
نابینا افراد کے لیے لیزر ریڈار ٹیکنالوجی سے بنی جدید چھڑی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے خودکار گاڑیوں والی ٹیکنالوجی کو نابینا افراد کی چھڑی میں سمودیا ہے۔ اس میں ایک پہیہ بھی لگایا گیا ہے جس سے نابینا افراد میں چلنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔
-
پاکستانی سائنسداں کو ملا المصطفی ایوارڈ-2021
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹اسلامی ممالک کی سائنسی تنظیم کامسٹیک کے سربراہ اور آئی سی سی بی ایس کے صدر ڈاکٹر اقبال چوہدری نے تہران میں المصطفی ایوارڈ حاصل کر لیا۔
-
دنیا کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کردیا گیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش کردیا ہے جس کے ذریعے آپ بھی گھر بیٹھے عالمی خلائی اسٹیشن، چاند اور نظامِ شمسی کے سیاروں سے لے کر دور دراز کہکشاؤں کی سیر اس طرح کرسکیں گے کہ جیسے آپ خود وہاں موجود ہوں۔
-
تحقیق میں بڑا دعوی، چاند پر 2 ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ 2 ارب سال پہلے چاند پر آتش فشانوں سے لاوا اُبل کر اس کی سطح پر پھیل رہا تھا۔