SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا: سیدابراہیم رییسی

    ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا: سیدابراہیم رییسی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا۔

  • ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش

    ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش

    Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶

    آج تہران میں ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح ہوا۔

  • گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)

    گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸

    ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔

  • جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)

    جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷

    جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔

  • خلا میں فضلے چھوڑنے والی کمپنی پر پہلی بار جرمانہ

    خلا میں فضلے چھوڑنے والی کمپنی پر پہلی بار جرمانہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶

     امریکی حکومت نے زمین کے مدار میں خلائی فضلات چھوڑنے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔

  • کیا دنیا تباہی کے دہانے پر ہے؟

    کیا دنیا تباہی کے دہانے پر ہے؟

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹

     امریکا: محققین کی جانب سے کیے گئے ایک اہم مطالعے میں خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر حد درجہ گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر ممالیہ جانور دنیا سے ناپید ہوجائیں گے۔

  • گوگل نے پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا

    گوگل نے پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲

    ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔

  • اب پودوں سے بھی بات چیت ہو سکے گي

    اب پودوں سے بھی بات چیت ہو سکے گي

    Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴

    ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پودوں سے بات کرنا اور ان کو مستقبل کے خطرات اور شدید موسم کے حوالے سے خبردار کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔

  • ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کو مغربی ممالک کے دباؤ میں نہیں آنا چاہئیے: ایران

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کو مغربی ممالک کے دباؤ میں نہیں آنا چاہئیے: ایران

    Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور ایجنسی کے درمیان فنی تعاون میں توسیع اور باہمی روابط میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔

  • دنیا ہو سکتی ہے تباہ، 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرا سکتا ہے

    دنیا ہو سکتی ہے تباہ، 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرا سکتا ہے

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷

    سائنس دانوں نے مستقبل میں دنیا سے ٹکرانے والے سیارچے کی تاریخ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ سیارچہ 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر طاقت سے دنیا سے ٹکرائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • ونزویلا کیا بنے گا امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام؟ کیا فرق ہے عرب اور جنوبی امریکہ کے حکام میں ؟ عرب صحافی کا دھماکہ خیز تجزيہ
    ونزویلا کیا بنے گا امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام؟ کیا فرق ہے عرب اور جنوبی امریکہ کے حکام میں ؟ عرب صحافی کا دھماکہ خیز تجزيہ
    ۶۰ minutes ago
  • بنگلہ دیش: عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد تشدد شروع، آزاد امیدوار پر فائرنگ
  • اقوام متحدہ کا اپنے فوجیوں پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملوں پر برہمی کا اظہار
  • پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
  • ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم کو 2025 کی بہترین کشتی ٹیم کا اعزاز
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS