SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، کیسا ہے؟

    ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، کیسا ہے؟

    Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔

  • آنسوؤں کی قیمت پوچھیئے اس اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی بیٹری سے

    آنسوؤں کی قیمت پوچھیئے اس اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی بیٹری سے

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جاسکتا ہے۔

  • چندریان 3 نئے ہندوستان کی شناخت، نریندر مودی

    چندریان 3 نئے ہندوستان کی شناخت، نریندر مودی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی مشن چندریان 3  کو نئے ہندوستان کی شناخت قرار دیا ہے۔

  • چندریان 3 کی ارسال کردہ چاند کی نئی تصاویر

    چندریان 3 کی ارسال کردہ چاند کی نئی تصاویر

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱

    ہندوستان کے خلائی مشن چندریان 3 نے چاند کے جنوبی قطب کی نئی تصاویر بھیج دیں۔

  • وہ جل پری جو سمندروں کو صاف کرتی ہے

    وہ جل پری جو سمندروں کو صاف کرتی ہے

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴

    32 سالہ تیراک، میرلے لائی وینڈ ایک جانب تو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی سند یافتہ ہیں تو ساتھ ہی وہ سمندروں سے کوڑا کرکٹ بھی جمع کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں ’ماحول دوست‘ جل پری کہتے ہیں۔

  • رواں سال میں دو سے تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے جائیں گے، ایران

    رواں سال میں دو سے تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے جائیں گے، ایران

    Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیرمحمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ رواں سال میں دو سے تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے جائیں گے۔

  • 11 منٹ میں ناگہانی موت سے بچاؤ

    11 منٹ میں ناگہانی موت سے بچاؤ

    Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲

    ایک کہاوت ہے کہ "دوڑتا ہوا گھوڑا اور چلتا ہوا آدمی کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔" اب ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ یہ کہہ کر کہ "یہ تو بس کہاوت ہے" کوئی اہمیت نہ دیں لیکن اگر اس کہاوت پر عمل کیا جائے تو انسانی صحت پر اس کے بہت مفید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

  • دنیا کا واحد ملک جہاں سڑکیں نیلی ہیں (ویڈیو)

    دنیا کا واحد ملک جہاں سڑکیں نیلی ہیں (ویڈیو)

    Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    دنیا بھر سڑکیں سیاہ ہی ہوتی ہیں جو تارکول ڈامر سے بنائی جاتی ہیں لیکن قطر واحد ملک ہے جہاں کی سڑکیں نیلی ہیں۔

  • پیرو میں دنیا کی سب سے وزنی وہیل کی باقیات دریافت ہونے کا دعوی (ویڈیو)

    پیرو میں دنیا کی سب سے وزنی وہیل کی باقیات دریافت ہونے کا دعوی (ویڈیو)

    Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰

    پیرو میں کھدائی کے دوران زمین پر اب تک کی سب سے بھاری سمندری مخلوق کی باقیات دریافت کی ہیں۔

  • انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنس (ویڈیو)

    انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنس (ویڈیو)

    Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا، روبوٹس کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کو بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
    مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
    ۴ hours ago
  • بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے ہیں:پاکستان تحریک انصاف
  • لبنان پر صیہونی حملے جاری
  • ہندوستان؛ آسام کے وزیر اعلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
  • ایران باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مذاکرات پر مبنی سفارت کاری پر زور دیتا ہے:صدر ڈاکٹر پزشکیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS