SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سخت انتقام

  • دشمن کو ابھی ایک طمانچہ رسید کیا گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    دشمن کو ابھی ایک طمانچہ رسید کیا گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز قم سے آئے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب فرمایا جسے ملکی ذرائع سے براہ راست نشر کیا گیا ۔

  • عین الاسد فوجی اڈے پر 11 میزائل داغے گئے: امریکی فوج کا اعتراف

    عین الاسد فوجی اڈے پر 11 میزائل داغے گئے: امریکی فوج کا اعتراف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴

    امریکی فوج کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے منگل کی رات عراق کے صوبے الانبار میں عین الاسد فوجی اڈے پر 11میزائل داغے ۔

  • امریکی چھاونی پر ایران کی جوابی کاروائی کا تازہ ویڈیو، امریکی فوجی کے کیمرے سے+ ویڈیو

    امریکی چھاونی پر ایران کی جوابی کاروائی کا تازہ ویڈیو، امریکی فوجی کے کیمرے سے+ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے رات ایک بج کر بیس منٹ پر امریکا کے دہشت گردانہ حملے کا منہ توڑ جواب دیا۔

  • ایران کے حملے میں امریکہ کے 80  دہشتگرد فوجی ہلاک، 200 زخمی

    ایران کے حملے میں امریکہ کے 80 دہشتگرد فوجی ہلاک، 200 زخمی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱

    شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوگیا ہے۔

  • ابھی ایک ہی طمانچہ رسید کیا گیا، اچھا موقع ہے امریکا علاقے سے بھاگ کھڑا ہو+ کارٹون

    ابھی ایک ہی طمانچہ رسید کیا گیا، اچھا موقع ہے امریکا علاقے سے بھاگ کھڑا ہو+ کارٹون

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے عراق میں امریکا کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کی جانب ایک مختصر اشارہ کیا اور فرمایا کہ گزشتہ شب دشمن کے منھ پر ایک طمانچہ رسید کیا گیا، یہ ٹھیک ہے ، لیکن فوجی نقطہ نگاہ سے یہ کافی نہیں ہے ۔

  • سپاہ پاسداران کے اس بیان نے دشمن کی نیند حرام کر دی!!!

    سپاہ پاسداران کے اس بیان نے دشمن کی نیند حرام کر دی!!!

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق میں امریکی ائیربیس پر میزائلوں کی بارش کے بعد ایک بڑا اہم بیان جاری کیا ہے جس سے امریکا و اسرائیل کی نیندیں حرام ہوگئیں۔

  • امریکی سفارت کاروں کو ایران مخالف گروہوں سے رابطہ نہ کرنے کا حکم

    امریکی سفارت کاروں کو ایران مخالف گروہوں سے رابطہ نہ کرنے کا حکم

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵

    امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تمام سفارت کاروں کو وزارت خارجہ کی پیشگی اجازت کے بغیر تمام ایران مخالف گروہوں کے ساتھ رابطوں سے منع کردیا ہے۔

  • طویل شور و ہنگامے کے بعد ٹرمپ کی بیہودہ اور غیر معقول تقریر

    طویل شور و ہنگامے کے بعد ٹرمپ کی بیہودہ اور غیر معقول تقریر

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس میں مذکورہ فوجی چھاونی کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کیا ہے۔

  • ایران کی امریکی خطرات کے مقابلے میں اپنے دفاع پر تاکید

    ایران کی امریکی خطرات کے مقابلے میں اپنے دفاع پر تاکید

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکہ کو عالمی امن و سلامتی کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے اور اپنے حق کے دفاع پر تاکید کی ہے

  • امریکی دادا گیری کے خاتمے کا آغاز ہوگیا ہے، سربراہ انصار اللہ

    امریکی دادا گیری کے خاتمے کا آغاز ہوگیا ہے، سربراہ انصار اللہ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملوں کو خطے میں امریکی دادا گیری کے خاتمے کی جانب پہلا بڑا قدم قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۷ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS