-
امریکہ اپنے ہوئے بھاری نقصان کو چھپانےکی کوشش میں
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائلی حملے میں عین الاسد فوجی اڈے کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکہ نے کوئی جارحیت کی، تو خطے میں اسکی خیر نہیں: سپاہ پاسداران
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳سپاہ پاسداران نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی انتقامی کارروائی پر امریکا کا کوئی بھی جارحانہ اقدام مغربی ایشیا میں اس کے سبھی مفادات کی نابودی پر منتج ہوگا۔
-
امریکہ نے ایران کے انتقامی حملوں کی تصدیق کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲امریکا نے عراق میں اپنی فوج پر حملوں کی تصدیق کردی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی اور دیگر شہدائے استقامت کے خون ناحق کے انتقام کی کارروائي شروع کردی ہے
-
امریکہ کی ممکنہ حماقت کا جواب بڑا سخت ہوگا: ظریف
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اُس نے اگر کسی جارحیت کی حماقت کی تو بہت ہی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
انتقام کا ہوا آغاز؛ امریکی چھاؤنی نابود کر دی گئی!
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہدائے استقامت کے خون کے انتقامی کاروائی کے سلسلہ کا پہلا جوابی حملہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے عراق میں موجود امریکی بیس 'عین الاسد' پر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دس سے زائد میزائل داغے ہیں۔
-
تدفین بعد میں ہوئی، انتقام کا آغاز پہلے ہوا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶شہید قاسم سلیمانی کی تدفین بعد میں ہوئی اور انتقام پہلے شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران کی انتقامی کارروائی سے ٹرمپ پریشان
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴امریکی صدر ٹرمپ ایران کی انتقامی کارروائی سے پریشان ہو گئے اور اس موقع پر ان کی پریشانی قابل دید تھی۔
-
دلوں کے سردار قاسم سلیمانی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲دلوں کے سردار اور سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
-
ایران کا حملہ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے: جواد ظریف
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے عراق عین الاسد چھاونی میں امریکی دہشت گردوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جرائت مندانہ کارروائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق اکیاون کے تحت اپنے دفاع میں یہ حملہ کیا ہے۔