-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
روس نے امریکی درخواست مسترد کردی، ایران کے ساتھ باہمی تعاون جاری رہے گا
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون ختم کرنے سے متعلق امریکی درخواست کی پیروی نہیں کرے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام رہیں: روس
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کبھی بھی کارآمد نہیں ہوئیں۔
-
مشرقی بحیرہ روم میں امریکی اشتعال انگیزی پر روس کو تشویش
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰روس کے وزیر خارجہ نے مشرقی بحیرہ روم میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
سعودی حکومت برابری کے تعلقات نہیں چاہتی، ایران کے وزیر خارجہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ریاض کے ساتھ اچھے تعلقات کے لئے آمادہ ہے مگر سعودی حکومت ایران کے ساتھ برابری کے تعلقات نہیں چاہتی۔
-
جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں: سرگئی لاوروف
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو، جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکہ پابندیوں کو ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے: روس
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کے خلاف واشنگٹن کی پابندیاں خودسرانہ اہداف اور خواہشات کے حصول کے لئے لگائی گئی ہیں۔
-
ہندوستان - چین تنازع، روس کا واضح موقف، تیسرے فریق کی ضرورت نہیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵مشرقی لداخ کی گلوان وادی میں حقیقی کنٹرول لائن کے پاس 15 جون کو ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان ہونے والے خونی تصادم کی وجہ سے دونوں ممالک کے تعلقات کشیدگی کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
عالمی و علاقائی مسائل میں ایران و روس کی یکجہتی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے عالمی مسائل کے حل میں یکطرفہ طور پر غیر قانونی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ترکی کا دورہ مکمل، جواد ظریف ماسکو روانہ ہو گئے
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲ایران کے وزیر خارجہ ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ استنبول سے روس کے دارالحکومت ماسکو کیلئے روانہ ہو گئے۔