-
سری لنکن منیجر کے قتل کا اعتراف، 100 افراد گرفتار
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے سری لنکن منیجر پرانتھا کمارا کے قتل کی مذمت کی۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا اور آئرلینڈ نے اپنے حریفوں کو ہرایا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے دو میچوں میں سری لنکا نے نمیبیا کو اور آئر لینڈ نے نیدر لینڈ کو سات سات وکٹ سے شکست دے دی۔
-
سری لنکا، فوجی اہلکاروں کا مسلمانوں کے ساتھ ناپسندیدہ رویہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۴مسلمانوں کی تذلیل کرنے پر حکام کی جانب سے فوجی اہلکاروں کے خلاف تادیبی کاروائی کئے جانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
سری لنکا میں برقع پر پابندی، مسلمانوں میں شدید غم و غصہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶سری لنکا کابینہ میں برقع پر پابندی کی تجویز منظور ہونے کے بعد سری لنکا کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
سری لنکا میں حجاب پر پابندی سے متعلق اندرونی کہانی سامنے آ گئی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳مسلمان خواتین پر برقع اور حجاب سے چہرہ ڈھانپنے کی پابندی سے متعلق سری لنکا کی حکومت نے وضاحت کردی ہے۔
-
سری لنکا، سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر چہرہ مکمل ڈھانپنے پر پابندی
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴سری لنکا میں نقاب پر پابندی اور مدارس کی بندش کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔
-
پاکستان اور سری لنکا دفاعی تعاون بڑھانے میں پر عزم
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶پاکستان اور سری لنکا نے دو طرفہ تجارت کے فروغ اور آزاد تجارت کے معاہدے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی دنیا میں عدم مساوات پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں کے درمیان عدم مساوات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سری لنکا کے دورے پر روانہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰پاکستان کےوزیراعظم دو روزہ دورے پر آج صبح سری لنکا کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی میتوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷سری لنکا : کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی تدفین پر عائد پابندی اٹھالی گئي ہے۔