-
دہشت گردی سے نمٹنے کی ضرورت
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰سری لنکا نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی لاشیں جلائے جانے پر احتجاج
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰سری لنکا میں کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت جبراً مسلمانوں کے مردے جلانے کے خلاف احتجاج اور غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
سری لنکا میں پارلیمنٹ تحلیل 25 اپریل کو انتخابات
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸سری لنکا میں پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے لئے اس کی مدت کم سے کم ساڑھے چارسال تک مکمل ہونا لازمی ہے۔
-
سری لنکا کے نئے صدر کی حلف برداری
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی اور اسی طرح پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کے نو منتخب صدر کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں گو ٹابایا راجا پاکسا کو سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں فتح پر دلی مبارکباد پیش کی۔
-
گوتابایا راج پکشے نےصدارتی الیکشن جیت لیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵گوتابایا راج پکشے نے سری لنکا میں ہوئے صدارتی انتخابات جیت لیا ہے
-
سری لنکا میں مسلم ووٹروں کی بسوں پر فائرنگ
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹سری لنکا کے شمال مغربی علاقے میں صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کےلیے جانے والے مسلم ووٹروں کی 100 سے زائد بسوں پر مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی۔
-
ایسٹربم دھماکے صدر اور انٹیلی جنس کی غفلت کا نتیجہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸سری لنکن پارلیمنٹ نے ایسٹر بم دھماکوں کو صدر اور انٹیلی جنس سربراہ کی غفلت قراردیا ہے۔
-
ایشیائی والی بال چمپیئن شپ میں ایران کی پہلی کامیابی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی ہے۔
-
سری لنکا: عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پر پابندی
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
سری لنکا میں نافذ ایمرجنسی ختم
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷سری لنکا میں چار ماہ سے نافذ ایمرجنسی کا خاتمہ ہوگیا، سری لنکا میں اپریل میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے چھ بم دھماکوں کے بعد سے ہنگامی صورتحال نافذ تھی۔