-
ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل کل ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی کامیابی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ورلڈ کپ کرکٹ میں کل ہندوستان نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج سری لنکا و آسٹریلیا اور افغانستان وجنوبی افریقہ آمنے سامنے
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹کرکٹ ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مقابلہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔
-
سری لنکا میں مسجد اور املاک پر حملہ، کرفیو نافذ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے حملوں کے بعد مسلمانوں، ان کی عبادتگاہوں اور املاک پرحملوں اور انھیں تباہ و برباد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سری لنکا میں کشیدگی مسلمانوں کی درجنوں دکانیں اور املاک نذر آتش
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴سری لنکا میں دو روز سے جاری کشیدگی میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔
-
سری لنکن فورسز کا ایکشن، داعش کے 15 دہشت گردہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳سری لنکا کی سیکورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے 15 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
سری لنکا کی فضا سوگوار، سیکرٹری دفاع مستعفی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵سری لنکا میں مبینہ حملہ آور دہشت گرد کی بیوی بھی دہشتگرد نکلی۔
-
سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹سری لنکا میں چار روز قبل ایک ساتھ آٹھ دھماکے کرنے والے سعودی نظریات کی دین تکفیری دہشتگردوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے ساتھ بیعت کی تھی۔ان ہولناک دھماکوں میں تین سو سے زائد افراد جاں بحق جبکہ چار سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔گزشتہ چار روز کے دوران اب تک سری لنکا میں ۱۰ دھماکے ہو چکےہ یں۔ آخری دھماکہ آج ۲۵ اپریل کی صبح دارالحکومت کولمبو سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا ہے۔
-
سری لنکا کے وزیر دفاع اور پولیس سربراہ کی برطرفی
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۱سری لنکا کے صدر سری سینا نے کولمبو کے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد اپنے ملک کے وزیر دفاع اور پولیس سربراہ کو برطرف کر دیا۔