-
سری لنکا دھماکے، حملہ آوروں نے برطانیہ سے تعلیم حاصل کی
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳سری لنکا پولیس نے کہا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں میں ایک خاتون سمیت 9 خود کش حملہ آور ملوث تھے۔
-
سری لنکا دھماکے داعش کی کارستانی یا التوحید کی؟
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں دہشت گرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 321ہو گئی ہے۔
-
سری لنکا کے بم دهماکوں کی مذمت
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰سری لنکن حکومت کے ترجمان کے مطابق بم دھماکوں میں مقامی انتہا پسند گروپ ملوث ہے۔
-
سری لنکا دھماکے: 300 ہلاک 500 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں گزشتہ روز ایسٹر کے تہوار پر ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہو گئی جبکہ واقعے میں 500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
-
سری لنکا، دہشت گردانہ حملے میں ملوث کون ؟؟؟
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳سری لنکا میں سلسلے وار بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 207 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 450 سے زائد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
-
ایران کی جانب سے سری لنکا کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کی حکومت، قوم اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
سری لنکا: دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸سری لنکا میں مختلف مقامات پر بم کے دھماکوں میں ڈیڑھ سو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
سری لنکا میں سیاسی بحران اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴سری لنکا میں وزیراعظم کے مسئلے اور اسمبلی کی تحلیل و بحالی کے باوجود اس ملک کا بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
-
سری لنکا میں سیاسی بحران مزید سنگین، پارلیمنٹ تحلیل
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔