-
نیتن یاہو اور پمپئو کا دورہ سعودی عرب
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰صیہونی وزیر اعظم اور موساد کے بعض حکام نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا ہے
-
سعودی حکمراں خطے کی طاقت پر بھروسہ کریں: ایران کا مشورہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت خطے کے تمام ملکوں کے لیے تہران کا دوستی کا ہاتھ بدستور پھیلا ہوا ہے۔
-
"اخوان المسلمین" دہشت گرد تنظیم ہے: سعودی عرب
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳سعودی دربار سے وابستہ سینئر علما کی تنظیم نے "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔
-
امریکی فرمانبرداری سے علاقے میں سلامتی نا ممکن، ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے مغربی ایشیا کے بعض ملکوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں امریکہ کی فرمانبرداری سے سلامتی کا قیام عمل میں نہیں آ سکتا۔
-
کورونا نے حج کو بھی محدود کردیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حج کی سعادت صرف وہی لوگ حاصل کر سکیں گے جو اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں۔
-
آل سعود اپنے کئے کی سزا ضرور بھکتیں گے: حزب اللہِ عراق
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹حزب اللہِ عراق کے انٹیلی جینس چیف نے اپنے ملک میں دہشت گردوں کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے ہونے والی فنڈنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود حکام کو انکے جرائم کی سزا دینے کے لئے جہاد کا دائرہ سعودی عرب کی سرحدوں تک پھیلا دئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
سعودی عرب میں جواں ترین قیدی کو آٹھ سال کی سزا
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹سعودی عرب کی شاہی عدالت نے آزادی اظہار رائے کے جرم میں قید جواں ترین قیدی کو آٹھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲حال ہی میں سعودی عرب کے علاقے قطیف سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں سعودی باشندے سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کو ’’آل سعود مردہ باد‘‘ اور ’’ہم سوائے اللہ کے کسی کے سامنے نہیں جھکتے‘‘ جیسے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عرصۂ دراز سے سعودی عرب کے قطیف علاقے کے باشندوں کو قبیلۂ آل سعود کے وحشیانہ اور بہیمانہ ظلم و ستم کا سامنا ہے۔
-
عراق میں فساد اور بلوؤں میں امریکی اور سعودی میڈیا کا کردار
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ کے انعقاد کے موقع پر امریکا اور سعودی عرب سے وابستہ میڈیا چینل مظاہروں کا رخ فساد اور بلوؤں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
میزائلی حملے میں سعودی اتحادی فوجیوں کی ہلاکت 100 ہو گئی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی اتحادی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔