SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سعودی

  • بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی

    بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹

    یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم ساٹھ فوجی ہلاک اورپچاس زخمی ہو گئے۔

  • او آئی سی کو کشمیر پر موثر آواز اٹھانی چاہئیے: پاکستان

    او آئی سی کو کشمیر پر موثر آواز اٹھانی چاہئیے: پاکستان

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳

    پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کریں گے۔

  • قطیف پر سعودی سیکورٹی اہلکاروں کی یلغار ، دو نوجوان شہید

    قطیف پر سعودی سیکورٹی اہلکاروں کی یلغار ، دو نوجوان شہید

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷

    سعودی فوجیوں نے شیعہ نشین شہر قطیف کی العنود کالونی پر حملہ کر کے دونوجوانوں کو شہید کردیا۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں 43 ہزار شہری شہید و زخمی

    یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں 43 ہزار شہری شہید و زخمی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸

    یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت انسانی حقوق نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں عظیم اور بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اتحاد یمن کے 43 ہزار 345شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کا ذمہ دارہے۔

  • سعودی طالب علم  ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار

    سعودی طالب علم ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار

    Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹

    امریکی پولیس نے ایک سعودی طالبعلم کو ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

  •  سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے شمالی مغربی علاقے میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب اور امارات نے ترسا دیا روسی صدر کو! ۔ ویڈیو

    سعودی عرب اور امارات نے ترسا دیا روسی صدر کو! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱

    روسی صدر اپنے دورۂ سعودی عرب اور امارات کے دوران اپنے قومی ترانے کی صحیح میلوڈی سننے کو ترس گئے۔گزشتہ روز ولادیمیر پوتیں نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور پھر وہاں کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وہ متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظبی پہونچے۔مگر اتفاق یہ کہ دونوں ممالک کے ملٹری بینڈ استقبالیہ تقریب میں روسی قومی ترانے کی صحیح میلوڈی بنانے میں ناکام رہے۔

  • یمن پرسعودی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    یمن پرسعودی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰

    یمن پر سعودی اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔

  • بن سلمان عمران خان سے روٹھ گئے۔؟

    بن سلمان عمران خان سے روٹھ گئے۔؟

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱

    سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ناراض ہو گئے ہیں۔

  • سعودی عرب میں غیر شرعی اورغیر انسانی اقدامات

    سعودی عرب میں غیر شرعی اورغیر انسانی اقدامات

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰

    سعودی عرب میں سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکی مرد اور خاتون جوڑوں کو شادی کی سند پیش کرنے کی شرط ختم کردی گئی ہے جس کے بعد غیر شادی شدہ سیاح جوڑے ہوٹل کے ایک ہی کمرے میں رہ سکتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • او آئی سی غزہ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرے: عراقچی
    او آئی سی غزہ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرے: عراقچی
    ۱ hour ago
  • یمن کا "فلسطین 2" میزائل حملہ، بن گوریان ایئرپورٹ کی سرگرمی معطل
  • صیہونی حکومت بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کی مرتکب: ایرانی نائب وزیر خارجہ
  • بارشوں کی شدت جاری، مون سون کے باعث پاکستان میں 221 اموات
  • Gallery | کیڑے مکوڑے: قدرتی نظام کے نادیدہ محافظ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS