-
سعودی شاہ کاذاتی محافظ فائرنگ سے ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کا ذاتی محافظ عبدالعزیز الفغم فائرنگ میں ہلاک ہوا ہے۔
-
یمن: عدن میں سعودی اور اماراتی اتحادیوں کے درمیان جھڑپیں
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷جنوبی یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارات کے اتحادیوں اور سعودی عرب سے وابستہ یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی کے اتحادیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا ہے۔
-
جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے نجران ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سرزمین وحی پر اب امریکی فوجی مارچ کریں گے
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے سرزمین وحی پرامریکی فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔
-
سعودی بادشاہ کی بیٹی کو فرانس میں سزا
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳فرانس کی ایک عدالت نے سعودی بادشاہ کی بیٹی اور ولیعہد بن سلمان کی بہن حسنہ بنت سلمان کو اپنے ایک ملازم کو زد وکوب کرانے کے جرم میں چھے ماہ قید کی معطل سزا سنائی ہے۔
-
یمن سے ملنے والی سرحدوں میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹سعودی ذرائع ابلاغ نے یمن سے ملنے والی جنوبی سعودی عرب کی سرحدوں میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب میں بڑی جنگ کی دستک
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ بڑی جنگ کا وقت نزدیک ہے-
-
سعودی عرب کی بے بسی یمن کے وزیر دفاع سعودی سرزمین پر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے سعودی عرب کی سرزمین کے اندر یمنی فوج کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے فوری اجلاس کی کال پر یمن کا رد عمل
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے صدر نے سعودی عرب کی جانب سے سعودی اور امارات کے تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں کے خلاف دو اجلاس بلانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام جاری + ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف حکومتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔