-
ایران کے نو منتخب صدر کے نام سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا دوستی بھرا پیغام
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
-
سعودی عرب، ہمارا سب سے اہم پارٹنر ہے: نریندر مودی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان آج بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے متعدد شعبوں میں باہمی تعاون میں ہونے والی پیش رفت کا جائز ہ لیا۔
-
عرب سربراہی اجلاس میں شام کی شرکت پر سعودی عرب کا اظہار مسرت
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲عرب ملکوں کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت میڈیا رپورٹوں کے اہم محور میں تبدیل ہو گئی ہے اور سعودی عرب نے بھی اس اجلاس میں دمشق کی واپسی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزائے موت کا حکم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔
-
محمد بن نائف کی حالت تشویشناک، سابق سعودی ولیعہد کی نظربندی کےخفیہ مقام کا پتہ چل گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵آل سعود کے ایک سرکدہ مخالف رہنما نے ایک ٹویٹ میں سابق سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن نائف کی حراست کی جگہ اور میڈیا میں ان کی کوریج نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے ۔
-
سعودی عرب کے مظالم پر ایمنیسٹی انٹرنیشنل چیخ پڑا
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ریاض سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کی جیلوں میں بند خاتون قیدیوں اور سیاسی کارکنوں کے وسیع پیمانے پر حقوق کی پامالی اور ان کو مختلف طریقے سے ٹارچر کرنے کا سلسلہ بند کرے۔
-
بن سلمان نے اپنے والد کے قریبی دوست کو گرفتار کر لیا
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے والد شاہ سلمان کے قریبی دوست اور ایک قبیلے کے سردار نایف بن حثلین کو اس لئے گرفتار کر لیا کہ انہوں نے سعودی فرمانروا کو تنقید آمیز خط ارسال کیا تھا۔
-
ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: سعودی فرمانروا نے میلانیا کا ہاتھ چوما
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سعودی فرمانروا نے میری اہلیہ کا ہاتھ چوما۔
-
مسلمانوں کا دشمن اور ایران کے خلاف زہر اگلنے والا موساد کا ایجینٹ نکلا
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷امریکا کی اوڈی سی ویب سایٹ نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سکریٹری خارجہ عادل الجبیر مکمل طور پر اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے کنٹرول میں ہیں ۔
-
ناچ کھڑے ہو کر،مگر نماز بیٹھ کر ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱خادم حرمین شریفین کے فکریہ عنوان کا دم بھرنے والے سعودی بادشاہ کی خاص بات جو ذرائع ابلاغ کی بھی توجہ کا مرکز بنی،یہ کہ وہ جب بھی نماز پڑھتے ہیں تو بیٹھ کر مگر جب ناچنا ہوتا ہے تو فورا کھڑے ہو جاتے ہیں!