-
جارج سعودی اتحاد کے مآرب پر شدید حملے، الحدیدہ میں جنگ بندی کی درجنوں بار خلاف ورزی
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱مآرب میں جارح سعوید اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
سعودی عرب کی ناکامی مزید عیاں ہوگئی، یمن نے ایک اور پیشرفتہ میزائل کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶یمن کی تحریک انصاراللہ نے ایک اور تباہ کن میزائل کی رونمائی کر کے دنیا کو حیرت جبکہ جارح ممالک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد کا ممنوعہ بموں سے حملہ، بچے شہید
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶یمنی ذرائع نے دارالحکومت صنعا کے شمال مغرب میں جارح سعودی اتحاد کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
مارب میں القاعدے کے اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج نے سعودی جنگی طیارے کے ہوش اڑا دیئے+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹یمن کی مسلح افواج کی جانب سے سعودی عرب کے ایک جارح طیارے کے خلاف زبردست آپریشن کی خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد اس آپریشن کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے۔
-
ایک دلفریب دیہات، ’’رجال المع‘‘
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶سیاحت سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے سرزمین حجاز کے ایک دیہات کو دنیا کے بہترین دیہی سیاحتی مراکز میں شمار کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ رجال المع نامی یہ دیہات ۹۰۰ سال پرانی تاریخ کا حامل ہے جو اس ملک کے جنوب مغربی صوبے عسیر میں پہاڑوں کے درمیان واقع ہے۔ عمارتوں کے طرز تعمیر اور پہاڑوں کے درمیان ہری بھری جائے وقوعہ کے لحاظ سے یہ قریہ واقعی اپنی منفرد حیثیت رکھتا ہے۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو گئے ہیں اور اُس نے گزشتہ دنوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں پر اندھا دھند بمباری کی ہے۔ تصاویر میں حی الخیر نامی علاقے کے ایک کار گیرج پر ہوئی بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں آس پاس کے کئی مکانات کو بھی بھاری نقصان پہنچا۔
-
یمن کی فوج نے سعودی عرب کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا۔
-
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سابق سعودی شاہی گارڈ گرفتار
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی باشندے کی گرفتاری پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی بمباری، 3 یمنی شہری شہید متعدد زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔