-
۵۰۰ کلو کے سعودی نوجوان کو مفلوج ہو جانے کے بعد شفا ملی۔ ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷۵۰۰ کلو سے زائد وزن کا حامل ایک سعودی نوجوان جو چھے سال قبل اوور ویٹ ہو جانے کے سبب مفلوج ہو گیا تھا، علاج کے بعد اب اپنے پیروں پر کھڑے ہو کر چلنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
-
سعودی شہزادے کا بیان، بن سلمان نے میرے قتل کے لئے ٹیم بھیجی
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۱کینیڈا میں مقیم ایک سابق اعلیٰ سعودی سیکیورٹی اہلکار نے کہا ہے کہ بن سلمان نے مجھے قتل کرنے کے لیے ایک ٹیم کینیڈا بھیجی ہے۔
-
پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کا قرض
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴سعودی عرب پاکستان کو تین ارب ڈالر کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے جس کی پاکستانی حکومت نے تصدیق کردی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے پاس شکست کے اعتراف کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے: یمنی وزیر دفاع
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت کرنے والے عملی طور پر شکست کھا چکے ہیں اور سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو اپنی اس شکست کا اعتراف کرلینا چاہئے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی عوام کے لئے بھیجی گئی انسان دوستانہ امداد، سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں میں پہنچی، یمن نے اقوام متحدہ سے وضاحت طلب کی
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷یمن کی انسانی حقوق کی وزارت نے یونیسف کی غذائی امداد کے سامان مآرب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں ملنے پر تنقید کی ہے۔
-
جنوبی یمن میں سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵جنوبی یمن کے مکلا شہر کے عوام نے خراب اقتصادی صورتحال اور ناجائز قبضے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس شہر پر سعودی اتحاد کا ناجائز قبضہ ہے۔
-
بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنی غلط پالیسیوں کا اعتراف کیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸لبنان کے ایک اخبار کے مطابق سعودی ولیعہد بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنے ملک کی پالیسیاں غلط ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
پے در پے شکست سے بوکھلائے سعودی اتحاد کی صوبۂ مآرب کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴جارح سعودی اتحاد نے صوبہ مارب میں اپنی یقینی شکست کو دیکھتے ہوئے صوبے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے یہ ایسی حالت میں ہے کہ صوبہ مارب پر یمنی فوج کا جلد کنٹرول ہونے والا ہے۔
-
یمنی فورسز مآرب شہر کو آزاد کرانے کے نزدیک، کرایے کے فوجی فرار پر مجبور، عوام کو فوجی تنصیبات سے دور رہنے کی ہدایات
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱یمن میں مآرب اور شبوہ صوبوں کو سعودی اتحاد کے حمایت یافتہ کرایے کے فوجیوں سے آزاد کرانے کے لئے جاری آپریشن ”ربیع النصر“ میں یمنی فورسز نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔