رنگے ہاتھ پکڑا گیا سعودی اتحاد۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i397337-رنگے_ہاتھ_پکڑا_گیا_سعودی_اتحاد_ویڈیو
سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی ایک فوٹیج جس میں یمن کے دارالحکومت صنعا پر حالیہ بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک عام رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ غذا کے گودام پر ہونے والی اس بمباری میں قریب کے مکانات کو بھی نقصان پہنچا اور ۱۳ افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱ Asia/Tehran