-
یمنی فورسز کے ہاتھوں مآرب کا ایک اور اہم علاقہ آزاد، عرب امارات سے وابستہ کرایے کے فوجی فرار پر مجبور
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲یمنی فورسز نے مآرب میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نجا علاقے کو بھی جارح قوتوں سے آزاد کرالیا ہے۔
-
ریاض میں دھماکہ اور آتشزدگی، جیزان میں فوجی ٹھکانوں پر میزائل کی بارش
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱سعودی حکومت کی نیشنل گارڈ کی وزارت نے دارالحکومت ریاض میں آتشزدگی کی تصدیق کردی ہے۔ اس درمیان یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی شہر جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کرکے دسیوں جارح فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
یمن پر حملوں میں سعودی اتحاد کسی حد کا قائل نہیں، ایک بار پھر دواؤں کے گودام پر بمباری کی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں، اس اتحاد نے تازہ ترین بربریت میں یمن میں دواؤں کے گودام پر بمباری کی۔
-
جنگ یمن کے تعلق سے سلامتی کونسل کی منافقت
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جارح اتحاد کی حمایت میں پورے یمن میں فوری جنگی بندی کی اپیل کی ہے۔
-
یمنی فوج کی بڑی کامیابی، جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمنی فورسز کی کارروائی میں جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
یمنی فورسز کے ہاتھوں جارح سعودی اتحاد کے 4 بڑے کمانڈر ڈھیر
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹یمن میں جارج سعودی اتحاد کے 4 بڑے کمانڈر یمنی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے۔
-
اسلام کا فاتحہ پڑھنے پر آل سعود کمربستہ، ملک کے ساحلوں پر عریانیت کی اجازت دے دی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴سعودی عرب کے اقتصادی لحاظ سے اہم ساحلی شہر ملک عبد اللہ میں خواتین کو بکنی پہن کر گھومنے، حقہ پینے اور اپنے ساتھ گھریلو جانور رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
یمنی فورسز کی سعودی عرب کے خلاف ڈرون کارروائی، امریکہ نے یمن میں دہشتگردوں کے ساتھ اپنے رشتوں کا ثبوت دیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کی سرزمین پر ڈرون سے کارروائی کی۔
-
یمن میں شدید غذائی قلت، ورلڈ فوڈ پروگرام سے عالمی برادری سے اپیل
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے سب سے بڑے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے یمن میں شدید غذائی قلت کو ختم کرنے کے لئے بین الاقوامی برادری سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔