SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • یمن، مآرب کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ تباہ

    یمن، مآرب کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ تباہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵

    یمن کے صوبے البیضا کے گورنر ہاؤس نے صوبے مآرب کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • اغیار کو نکال باہر کرنے تک جنگ جاری رہے گی، شکست سے بچنے کے لئے کمانڈر بدلنے کے بجائے سعودی عرب اپنی پالیسی بدلنے: یمنی حکام

    اغیار کو نکال باہر کرنے تک جنگ جاری رہے گی، شکست سے بچنے کے لئے کمانڈر بدلنے کے بجائے سعودی عرب اپنی پالیسی بدلنے: یمنی حکام

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰

    یمن کی قانونی حکومت کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے تاکید کی ہے کہ اغیار کو نکال باہر کئے جانے تک دفاعی کاروائی جاری رہے گی۔

  • ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہو رہے ہیں: سعودی وزیر

    ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہو رہے ہیں: سعودی وزیر

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں منعقد ہوئے لیکن ابھی اس نقطے پر نہیں پہونچے جسے خاطرخواہ پیشرفت کہا جا سکے۔

  • سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے: سعودی وزیر خارجہ

    سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے: سعودی وزیر خارجہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ریاض ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران-سعودی عرب جلد ہی اپنے قونصل خانے کھول دیں گے: بلومبرگ

    ایران-سعودی عرب جلد ہی اپنے قونصل خانے کھول دیں گے: بلومبرگ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴

    امریکہ کے بلومبرگ نیوز چینل نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کو پیشکش کی ہے کہ دونوں ملک دوطرفہ مذاکرات میں حسن نیت کے طور پر اپنے اپنے قونصل خانے ایک دوسرے کے ملک میں دوبارہ کھول لیں۔

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف اتقامت جاری رکهنے پر زور

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف اتقامت جاری رکهنے پر زور

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کا  ’الجوبہ‘ علاقہ سعودی عرب کے قبضے سے آزاد، یمنی فورسز سعودی اتحاد کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے قریب

    یمن کا ’الجوبہ‘ علاقہ سعودی عرب کے قبضے سے آزاد، یمنی فورسز سعودی اتحاد کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے قریب

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸

    یمن کے مرکزی صوبے ’مارب‘ کا اسٹریٹیجک ضلع ’الجوبہ‘ جارح سعودی اتحاد کے قبضے سے آزاد ہو گیا ہے۔

  • ایران و سعودی عرب کے مابین مذاکرات میں پیشرفت، قونصل خانے بھی جلد کھل سکتے ہیں

    ایران و سعودی عرب کے مابین مذاکرات میں پیشرفت، قونصل خانے بھی جلد کھل سکتے ہیں

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶

    غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب آپسی کشیدگی کو کم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

  • یمن: مآرب پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری

    یمن: مآرب پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱

    یمنی ذرائع‏ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب پر چوبیس بار بمباری کی۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱۵ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS