یمن میں نظر آیا حقیقی سوپرمین۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i395642-یمن_میں_نظر_آیا_حقیقی_سوپرمین_ویڈیو
یمن میں جاری سعودی عرب کی فضائی جارحیت کے دوران ایک عجب منظر سامنے آیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک یمنی مجاہد میدان کارزار میں ہونے والی سعودی عرب کی فضائی بمباری کے باوجود علاقے سے صحیح سالم نکل کر باہر آگیا۔ ذرائع ابلاغ نے اس شخص کو حقیقی سوپرمین سے تعبیر کیا ہے جبکہ بعض نے اس ویڈیو پر اپنے ردعمل میں اردو کی یہ معروف کہاوت دہرائی کہ ’’جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے‘‘!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ Asia/Tehran