-
جارح امریکی سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳جارح امریکی سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کرکے درجنوں یمنی شہریوں کو خاک وخون و غلطاں کردیا ہے۔
-
سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ میں مظاہرہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ کے کئي صوبوں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم نے دکھائی طاقت، صعدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون تباہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبے صعدہ میں یک جاسوی ڈرون کے مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔
-
اقوام متحدہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تو جارح ممالک کی جانبداری بند کرے اور خود کو بڑی طاقتوں کے دباؤ سے آزاد کرائے: یمنی حکام
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیداروں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے ایلچی جارح سعودی اتحاد کی حمایت و جانبدای کر کے بحران یمن کے مزید پیچیدہ و طویل بننے کا باعث بنیں گے۔
-
سعودی عرب میں اعلی عہدیداروں کی برطرفیاں
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷سعودی عرب میں سرکاری عہدیداروں کی برطرفی کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار شاہ سلمان کے خصوصی امور کے وزیر ناصر بن عبدالرزاق بن یوسف النفیسی کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔
-
سعودی مرد کا اپنی ملازمہ کے ساتھ بہیمانہ رویہ۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵سعودی عرب سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس سے وہاں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین بالخصوص خواتین کے ساتھ سعودی باشندوں کے بہیمانہ اور غیر انسانی رویے کا انکشاف ہوتا ہے۔ ویڈیو میں ایک سعودی مرد کو دیکھا جا سکتا ہے کہ جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر کینیا سے تعلق رکھنے والی اپنی سیاہ فام ملازمہ کو بہیمانہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔ سعودی عرب میں بالعموم مزدور طبقے کے غیرملکیوں اور سعودی کنبوں کی خدمت کرنے والے مرد اور خوتین کو ناچیز آمدنی کی خاطر ناگفتہ بہ اور نہایت دشوار مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔
-
یمنی فورسز کی 1200 مربع کیلومیٹر علاقہ آزاد کرانے میں کامیابی، سبھی مقبوضہ علاقوں سے سعودی اتحاد کو نکالنے کا عزم
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں کے بیچ یمنی فورسز نے اس اتحاد کے کرایے کے فوجیوں کے قبضے سے 1200 مربع کیلومیٹر کا علاقہ آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
مغربی یمن میں 3 دھماکے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲پریس ذرائع کے مطابق جنوب مغربی یمن مین تین شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کی طرف 24 گھنٹے میں سیکڑوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵یمنی فوج کی آپریشنل کمان نے بتایا ہے سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں گزشتہ ٢٤ گھنٹے میں ٤٢٠ مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔