سعودی بربریت کا شکار یمن کا ساحلی شہر، الحدیدہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i394162-سعودی_بربریت_کا_شکار_یمن_کا_ساحلی_شہر_الحدیدہ_ویڈیو
یمن کے ساحلی صوبے اور شہر الحدیدہ کو جارح سعودی اتحاد کی مستقل بنیادوں پر جارحیت اور بمباری و گولہ باری کا سامنا ہے۔ باوجودیکہ دوہزار اٹھارہ میں الحدیدہ میں جنگ بندی کو لے کر اقوام متحدہ کی نگرانی میں سعودی و یمنی فریقوں کے مابین معاہدہ طے ہوا تھا، تاہم سعودی عرب اور اسکے اتحادی اس خطے کو روزانہ اپنے حملوں کا نشانہ بناتے ہیں اور کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب اس صوبے میں سعودی اتحاد جنگ بندی معاہدے کی سیکڑوں بار دھجیاں نہ اڑاتا ہو۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹ Asia/Tehran