-
فلسطین امت مسلمہ کا بنیادی مسئلہ ہے، ہنیہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا اصل مرکز یعنی اسلامی جمہوریہ ایران ہمارے لئے قول و فعل کے اعتبار سے اسٹریٹیجک پشتپناہ ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کا ایک اور ڈرون آپریشن
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴عرب اتحادی افواج نے سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف آل سعود کے جارحانہ اقدامات پر انصار اللہِ یمن کا رد عمل
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو سنائی گئیں سزاؤں کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب نے 33 ملکوں کے شہریوں کے عمرے پر پابندی عائد کی ، کہیں آپ کا ملک بھی تو شامل نہیں ؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۴ترکی نے کہا ہےکہ سعودی عرب نے تینتیس ملکوں کے شہریوں کے عمرے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
-
سعودی عرب میں ، فلسطین کی حمایت جرم ، عدالتی سزا حیرت انگيز ، جہاد اسلامی نے سخت الفاظ میں مذمت کی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم نے سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی قیدیوں کے خلاف عدالتی فیصلوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
عراق ، ایران کے نو منتخب صدر آيت اللہ رئیسی کے استقبال کی تیاری میں
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی عراق کا سفر کر سکتے ہيں ۔
-
یمن میں سعودی مداخلت کا دور ختم ہو چکا، یمن کے وزیر خارجہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴یمن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے داخلی امور میں سعودی مداخلت کا دور ختم ہو چکا ہے اور اسے چاہئے کہ یمن پر تسلط جمانے کا خواب دیکھنا بند کر دے۔
-
خطرناک وار کرنے کے بعد سعودی کراٹے باز کی شکست۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس: پچھتر کلو وزن کے کراٹے کے فائنل میں ایران کے سجاد گنج زادہ کا مقابلہ سعودی عرب کے طارق حمدی سے ہوا ۔ سعودی کراٹےباز طارق حمدی نے کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، ایرانی کراٹے باز سجاد گنج زادہ پر غلط اور خطرناک وار کیا جس کے بعد سجاد گنج زادہ کو اسٹریچر پر اٹھاکے لے جایا گیا اور اس مقابلے میں جیوری ٹیم نے انہیں فاتح قرار دے دیا۔ نتیجے میں ایرانی کراٹے باز نے سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ سعودی کراٹے باز کو چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑی۔
-
بائیڈن اپنا وعدہ پورا کریں، سعودی عرب کے چہرے سے نقاب الٹیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹گیارہ ستمبر کے واقعے کے متاثرین نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ صدر بائیڈن ،گیارہ ستمبر کے دہشتگردانہ واقعے کے سلسلے میں اپنے انتخابی وعدوں پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کی مشترکہ مشقیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲امریکی اور سعودی افواج نے اینٹی ڈرون سسٹم اور ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی مدد سے مشترکہ مشقیں انجام دی ہیں