SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر فوجیوں اور افسران کی گرفتاریاں

    سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر فوجیوں اور افسران کی گرفتاریاں

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱

    سعودی عرب میں سابق ولی عہد محمد بن نائف کی حمایت کے شبہے میں درجنوں فوجیوں، فوجی افسران اور وزارت داخلہ کے عہدیداروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • آل سعود کے اقدامات غیر اسلامی اور افسوسناک ہیں: پاکستانی مفتی

    آل سعود کے اقدامات غیر اسلامی اور افسوسناک ہیں: پاکستانی مفتی

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸

    پاکستان کے مفتی تقی عثمانی نے آل سعود کے اقدامات کو غیر اسلامی قرار دیدیا۔

  • سعودی عرب کی اسرائیل نوازی پر کشمیری رہنما کی کڑی تنقید

    سعودی عرب کی اسرائیل نوازی پر کشمیری رہنما کی کڑی تنقید

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱

    کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے دوستی کرکے سعودی عرب تباہی کے راستے پر چل پڑا ہے۔

  • نائن الیون کے مشکوک واقعات سے متعلق خفیہ دستاویزات کو آشکار کیا جائے گا

    نائن الیون کے مشکوک واقعات سے متعلق خفیہ دستاویزات کو آشکار کیا جائے گا

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷

    امریکی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر جوبائڈن 11 ستمبر کے مشکوک واقعات کی خفیہ رپورٹ مقتولین کے ورثا کے سامنے پیش کرنے پر تیار ہوگئے ہیں۔

  • 11 ستمبر کے کیس پر نظرثانی کا امریکی حکومت کا فیصلہ

    11 ستمبر کے کیس پر نظرثانی کا امریکی حکومت کا فیصلہ

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸

    حکومت امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے حملوں کے کیس پر نظرثانی کی جائے گی۔

  • ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹

    عراق بغداد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور سعودی عرب کے مابین دوجانبہ ملاقات کے لئے ماحول سازی کررہا ہے۔

  • اسرائیل اور اس کے حامیوں کی شکست یقینی ہے، سربراہ انصاراللہ

    اسرائیل اور اس کے حامیوں کی شکست یقینی ہے، سربراہ انصاراللہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹

    یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلی اور عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو حتمی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • فلسطین امت مسلمہ کا بنیادی مسئلہ ہے، ہنیہ

    فلسطین امت مسلمہ کا بنیادی مسئلہ ہے، ہنیہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا اصل مرکز یعنی اسلامی جمہوریہ ایران ہمارے لئے قول و فعل کے اعتبار سے اسٹریٹیجک پشتپناہ ہے۔

  • سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کا ایک اور ڈرون آپریشن

    سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کا ایک اور ڈرون آپریشن

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴

    عرب اتحادی افواج نے سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف آل سعود کے جارحانہ اقدامات پر انصار اللہِ یمن کا رد عمل

    فلسطینیوں کے خلاف آل سعود کے جارحانہ اقدامات پر انصار اللہِ یمن کا رد عمل

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو سنائی گئیں سزاؤں کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۱۱ hours ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS