-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹یمنی افواج کی جانب سے جنوبی سعودی عرب کے جیزان علاقے پراہم ترین فوجی مراکز پر ڈرون اور میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن؛ شبوہ میں نئی پہاڑیوں پر یمنی فوج کا کنٹرول
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸یمنی فوج نے صوبے شبوہ میں عقبہ القنذع نامی اسٹریٹیجک علاقے میں مزید پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
جیزان میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی، متعدد سعودی زرخرید ایجنٹوں کی ہلاکت
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶سعودی عرب کے جیزان کے کئی علاقے یمنی فوج اور رضاکار عوامی فورس کے کنٹرول میں آگئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب، البیضا اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آرامکو آئل کمپنی پر سائبر حملے کی تصدیق
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸سعودی عرب کی آرامکو آئل کمپنی نے اپنی اطلاعات کی ہیکنگ اور انٹرنیٹ پر ان کو نشر کئے جانے کی دھمکی کا اعتراف کیا ہے۔ دوسری جانب پریس ذرائع نے سعودی عرب کے الامیر سلطن ایربیس پر امریکی ایف سولہ جنگی طیاروں کی تعیناتی کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر ایف سولہ کی تعیناتی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے چار صوبوں پر سعودی عرب کی فضائی جارحیت اور گولہ باری
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹سعودی فوجی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے چار صوبوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے الامیر سلطان اڈے پر امریکی جنگی طیاروں کی تعیناتی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ نے سعودی عرب کے الامیر سلطان ایربیس پر اپنے ایف سولہ جنگی طیارے تعینات کر دیئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی کامیابیاں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن، البیضا سیکٹر پر انصاراللہ کی تازہ کامیابی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷یمن کی فوج اور عوامی تحریک انصار اللہ سے وابستہ جوانوں نے البیضا کے محاذ پر ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔