-
سعودی عرب میں عوامی احتجاج کو کچلنے کی تیاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے مختلف شہروں میں عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے سڑکوں پر سیکوٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔
-
سعودی حکام کی اسلام مخالف پالیسیاں افسوسناک ہیں: یمنی رہنما
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰بڑے افسوس کی بات ہے کہ سعودی حکام نے عالم اسلام کو مسلسل دوسرے سال حج کی سعادت سے محروم کیا ہے، یہ بات یمن کی حکومت کے نگران اعلیٰ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی۔
-
مناسک حج پر پابندی اور رقص و سرور کی محفلیں آزاد !
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کا بہانہ بناکر حج کو محدود کر دیا جبکہ سرزمین وحی پر رقص و سرور کی محفلیں خوب سج رہی ہیں۔
-
یوم عرفہ کے موقع پر آل سعود کے خلاف مظاہروں کی اپیل
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱سعودی عرب کے فرمانروا اور ولیعہد کی تصاویر پر سیاہ رنگ پھیر دیا گيا۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی ایجنٹوں میں خونی جنگ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲یمن کے با خبر ذرائع نے سقطری جزیرے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں اور ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب کی اسرائیل دوستی، جاسوسی میں بھی ہوگا تعاون
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۶صیہونی حکومت نے سعودی حکومت کے ساتھ جاسوسی کے سافٹ ویئر کے بارے میں سرگرم کمپنیوں کو نہ صرف لائسنس جاری کیا ہے بلکہ وہ انہیں اس کام کے لئے ترغیب بھی دلا رہی ہے۔
-
آل سعود کے چہرے سے ایک اور پردہ گرا، نماز کے اوقات میں کاروبار کی اجازت دی/ حج کے لئے شدید محدودیت، عیاشیوں کے لئے کھلی چھوٹ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲سعودی عرب ، نماز کے اوقات کے دوران کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دیدی گئی۔
-
جارح اتحاد اور اقوام متحده کے کردار پر اعتراض
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
مناسک حج کی ادائیگی اور کورونا پروٹوکولز
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹عازمین حج کی مکہ مکرمہ آمد کا سلسلہ شروع، ہفتے کی رات سے مناسک حج کی ادائیگی شروع ہوجائے گی۔
-
یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے شدید حملے
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔