SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • ملک خالد ایئربیس پر ایک اور کامیاب ڈرون حملہ

    ملک خالد ایئربیس پر ایک اور کامیاب ڈرون حملہ

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے آج صبح اعلان کیا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں خمیس مشیط میں واقع ملک خالد ہوائی اڈے پر ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے جو کامیاب رہا ہے۔

  • یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے

    یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴

    یمن کے عوام ماہ مبارک رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مساجد میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد کرتے ہیں اور اس سال بھی یہ سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم اتحاد نے گذشتہ سات برسوں سے اس غریب عرب ملک پر جنگ مسلط کررکھی ہے۔ 

  • لندن، سعودی سفیر کے گھر پر حملہ

    لندن، سعودی سفیر کے گھر پر حملہ

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹

    برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں دو افراد نے سعودی سفیر کے گھر پر حملہ کر دیا اور گھر کے صحن میں لگے کچھ بیڑوں کو نذر آتش کر دیا۔

  • جدہ میں دھماکوں کے بعد ایئرپورٹ بند

    جدہ میں دھماکوں کے بعد ایئرپورٹ بند

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵

    جنوبی سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکوں کی آواز سنائی دینے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  •  سعودی عرب  کے اہم شہر جدہ کی بندرگاہ پر حملہ

    سعودی عرب کے اہم شہر جدہ کی بندرگاہ پر حملہ

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

    سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج اور عوامی فورسز نے بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع سعودی عرب کے شہر جدہ کی بندرگاہ پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی ولی عہد امن کی خواہش عمل سے ثابت کریں۔ ترجمان یمنی حکومت

    سعودی ولی عہد امن کی خواہش عمل سے ثابت کریں۔ ترجمان یمنی حکومت

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴

    یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے یمن کے بارے میں کوئی بھی مثبت بیان اسی وقت معنی خیز ہوسکتا ہے جب اس ملک کےعوام کا محاصرہ عملی طور پر ختم اور بیرونی حملے بند کردیے جائیں۔

  • سعودی عرب میں پاکستانی سفیرعہدے سے بر طرف

    سعودی عرب میں پاکستانی سفیرعہدے سے بر طرف

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳

    پاکستان کے وزیراعظم نے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر کو فوری طور پر ان کے عہدے سےبرطرف کردیا ہے۔

  • مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری

    مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵

    یمن کے صوبہ مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد نے وحشیانہ بمباری کی ہے ۔

  • تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے

    تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے۔

  •  ایران کے سلسلے میں بن سلمان کا بیان ، ابوظہبی کے ولیعھد کی حمایت

    ایران کے سلسلے میں بن سلمان کا بیان ، ابوظہبی کے ولیعھد کی حمایت

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷

    ابوظہبی کے ولیعھد نے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کے بارے میں سعودی ولیعھد محمد بن سلمان کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے -

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۳۵ minutes ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS