-
سعودی اتحاد کو پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا، یمن
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے کسی بھی فوجی کارروائی کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دیاجا ئے گا۔
-
ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے بدرالدین الحوثی کا پیغام
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲یمن کے انقلابی رہنما نے امریکہ اور اسرائیل کے تسلط سے نجات کے لئے قرآنی اور الہی تعلیمات کو راہ گشا قرار دیا ہے۔
-
آرامکو اور سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائیل حملے
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲یمنیوں کے ڈرون اور میزائیل حملوں پر آرامکو اور سعودی اتحاد سے وابستہ ذرائع نے چپ سادھ لی ہے: عالمی ذرائع ابلاغ
-
یمنی فوج مارب کے دروازے پر دستک دے رہی ہے ... تین طرف سے حملہ ... آزادی بس چند قدم دور
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کی فوج اور منصورہادی کی مستعفی حکومت کے عناصر کے درمیان شہر مآرب کے قریب ہونے والی جھڑپوں میں چوہتر افراد مارے گئے ہیں -
-
ریاض اور ابوظہبی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپیں
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹جنوبی یمن سے سعودی اتحاد سے وابستہ مقامی مسلح گروپوں میں شدید لڑائی کی اطلاعات موصول ہورہی ہيں۔
-
سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
جیزان میں میزائیلی حملوں کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶سعودی اتحاد نے جیزان میں یمن کی جانب سے میزائیل حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد سے وابستہ 22 فوجی ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴سعودی اتحاد نے مآرب کے محاذ پر اپنے 22 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن کے صوبہ مارب میں شکست کےبعد نیا سعودی منصوبہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب؛ غداری کے الزام میں تین فوجی اہلکاروں کو سزائے موت
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کے نتیجے میں تین سعودی فوجیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔