-
سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵یمن کے صوبے تعز میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
یمنی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲یمن کے صوبے مآرب کی انسانی امور کی اعلی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمنی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
جارحین کو یمنی حکومت کا انتباه
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں جنگ بندی پر اقوام متحدہ اور ایران کی تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کی صورتحال پرٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸امریکہ میں ڈیموکریٹ نمائندوں نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کیلئے 2 فارمولا پیش کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایر پورٹ کے حساس حصے پر حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے یمن کے دو کمانڈروں کو بلیک لسٹ کیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴امریکہ کی وزارت خزانہ نے منگل کے روز یمنی قوم کے خلاف واشنگٹن کے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کی استقامتی فورسز کے دو کمانڈروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
اگر صافرآئل فیلڈ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو آرامکو آئل ریفائنری کو تہس نہس کردیا جائے گا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰یمن کی قومی حکومت نے صوبہ مآرب میں واقع صافر آئل فیلڈ پر سعودی عرب کے حملوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے ۔
-
امریکہ کے دفاعی ردعمل پر اقوام متحدہ کی رپورٹر کی تنقید
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے بارے میں حکومت امریکہ کی رپورٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
جنگ یمن بند کرانے کے لئے جارحین کی حمایت بند کرانے کا مطالبہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲سحر نیوز رپورٹ