-
شام میں داعش کا مسافر بس پر حملہ 28 افراد جاں بحق
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 28 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
صنعا ایرپورٹ پر سعودی اتحاد کی فضائی جارحیت
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا بین الاقوامی ایرپورٹ اور صنعا شہر کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کا نشہ ہوا ہو گیا، ریاض نے قطر کے آگے گھٹنے ٹیکے
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵اقتدار اور طاقت کے نشے میں چور آمر، بعد میں پشیمان ضرور ہوتے ہیں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ اور عمران کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
2021 کے آخر تک اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات قائم ہو جائیں گے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰اسرائیلی اخبار جیروسلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ ریاض 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا۔
-
سعودی اتحاد کے خلاف ڈٹے رہیں گے، فتح قریب ہے:یمنی وزیر دفاع
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے مقابلے میں ہم آخری سانس تک ڈٹے رہیں گے۔
-
حزب الله لبنان کے سربراه کا خطاب
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب سے خاتون کارکن کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴اقوام متحدہ نے سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خاتون کارکن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جسے انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔
-
شامی فوج نے کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴شامی فوج نے جنوبی ادلب میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔