-
یمن، رہائشی علاقوں پر سعودی بمباری میں بچے نشانہ بنے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی فوجیوں کی شجاعت!!
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی ایک ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ہیلی کاپٹر میں سوار سعودی عرب کے فوجی پیراشوٹرز کی ہمت و دلیری کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
امام کعبہ نے صیہونیوں سے تعلقات کی استواری کا اشارہ دیا، سوشل میڈیا پر لعن طعن
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱امام کعبہ کی جانب سے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی استواری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مذمت کی جا رہی ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی و امریکی جرائم کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵یمنی بچوں اور خواتین کے حقوق کی حامی تنظیم نے صوبہ مارب کے ماہلیہ علاقے میں جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے ایک دن میں ڈیڑھ سو بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے کل رات کہا کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 150 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد نے اپنے ہی پٹھوؤں پر بمباری کی!
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کے ایک جنگی طیارے نے یمن میں منصور ہادی کی حکومت کے پٹھوؤں پر غلطی سے بمباری کر دی ہے۔
-
سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کورونا کی آڑ میں اس میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔
-
برطانیہ کا بے شرمانہ اعتراف، صنعا کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہے ہیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸برطانوی وزیر دفاع نے یمن کے خلاف حملوں میں سعودی عرب کی حمایت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن، انصاراللہ کے حملوں کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہا ہے۔
-
عرب اسرائیل دوستی پروجیکٹ میں بحرین نے بھی چندہ دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی اسرائیلی طیاروں کو اپنے فضائی حدود میں پرواز کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
-
یمن، سعودی و اماراتی مفادات میں پھر ہوا ٹکراؤ
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔