-
سعودی عرب یمن کے تیل کو لوٹ رہا ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 6 بچے شہید و زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 6 یمنی بچے شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، متعدد زخمی، بچہ شہید
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو کئی بار اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد قیام امن میں رکاوٹ ہیں: انصار اللہِ یمن
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴سعودی جنگی اتحاد نے جنگی بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبے الحدیدہ کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمن کی قومی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد عبد السلام نے اقوام متحدہ اور جارح سعودی اتحاد کو امن کے قیام میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد، یمن کا تیل لوٹ رہا ہے: وزیر پیٹرولیئم یمن
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸یمن کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد اور اس کے ایجنٹ گزشتہ کئی برس سے یمن کا تیل لوٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے جنگ زدہ یمنی عوام انتہائی مشکل حالات سے روبرو ہو گئے ہیں۔
-
کیا سعودی فرمانروا کورونا کا شکار ہوگئے؟
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷سعودی دربار سے لیک ہونے والی خفیہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو گال بلیڈر میں انفیکشن کی وجہ سے اسپتال میں داخل نہیں کیا گیا ہے۔
-
یمن پر سعودی حملوں میں تیزی آئی، چند گھنٹوں میں کئی بار بمباری
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر ملت یمن کے خلاف جنگ کا سلسلہ بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی عرب جاگ جاو، امریکی حکومت سرکش ہے: ایران
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت سرکش، قانون شکن اور نسل پرست ہے۔
-
یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بربریت اور جارحیت
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو کئی بار اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
واہ کیا دوستی ہے، اسرائیلی خاخام کی سعودی فرمانروا کی صحتیابی کے لئے دعائیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸دنیائے عرب میں آجکل اسرائیل کے ایک یہودی خاخام کا ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز کے صحتیاب ہونے کے لئے دعائیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔