-
سعودی عرب میں کورونا نے ڈیرے ڈال دیئے، ایک دن میں3 ہزار افراد مبتلا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸سعودی عرب میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس ملک میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے کل رات کہا کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن کی افسوسناک صورتحال پر اقوام متحدہ کی گہری تشویش
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹یمن میں اقوام متحدہ کے انسانی امور کی کنوینر نے یمن میں انسانی صورتحال کو انتہائي افسوسناک بتایا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس، آل سعود پر ترک حکومت می سخت تنقید
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں کار بم دھماکہ 11 جاں بحق و زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صوبہ رقہ کے شہر تل ابیض میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
جنگ کی آگ جلد ہی جارح ملکوں کے اندر تک پہنچے گي: یمنی فوج
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ملک ڈرون اور میزائیل بنانے میں خودکفیل ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔
-
سعودی عرب اور عرب امارات، یمن میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹یمن کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
-
لندن میں سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵سیکڑوں کی تعداد میں مظاہرین نے لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور یمنی عوام کی حمایت اور ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے جرائم اور یمن کے محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے اسی طرح یمنی عوام کے خلاف آل سعود حکومت کے انتہائی وحشیانہ جرائم میں برطانیہ اور دیگر ملکوں کی شمولیت اور ان کے کردار پر بھی شدید نکتہ چینی کی۔ انہوں نے ’’یمنی عوام کے خلاف جرائم بند کرو بند کرو‘‘ اور ’’یمن کو چھوڑدو چھوڑ دو‘‘ جیسے نعرے لگائے۔
-
کیا سعودی عرب بحرین کو نگل جائے گا؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵برطانوی صحافی رابرٹ فسک نے سن دو ہزار گيارہ میں انڈیپنڈینٹ اخبار میں لکھا تھا: بحرین اب آل خلیفہ کی سرزمین نہیں ہے بلکہ اب وہ سعودی عرب کا علاقہ اور اس کی ایک ریاست ہے۔
-
مرجع تقلید کی اہانت، سعودی عرب کے خلاف مظاہرے+ ویڈیوز
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے آيۃ اللہ العظمی سیستانی کی اہانت کے خلاف عراقی عوام نے گرین زون کے علاقے میں مظاہرہ کیا۔