-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸ہر چند کہ مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تاہم اس کے باوجود اس کے کیسزاوراموات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمن نے پھر سعودی عرب کو دی کھلی دھمکی، مزید حملوں کے لئے رہے تیار
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کے خلاف جنگ کا خاتمہ نہیں کیا تو سعودی عرب کے اہم اور حساس اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
ریاض میں مہیب دھماکہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰سعودی حکام نے منگل کی صبح دارالحکومت ریاض میں ایک مہیب دھماکے کی آواز سنے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی فوج کی دفاعی کاروائی
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب میں اندر تک کئے جانے والے حملے کی تفصیلات بیان کی ہیں۔
-
ہندوستانی عازمین کو سفرحج پر نہ بھیجنے کا ہندوستان کا فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰ہندوستان کی مرکزی حکومت نے اس سال عازمین حج کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر انٹیلی جینس سے عرب حکمرانوں کے رابطوں کا انکشاف
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰صیہونی حکومت کے وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی ہے اور ان کے ساتھ سمجھوتوں پر دستخط بھی کئے گئے ہیں۔
-
یمنی بچوں پر سعودی جارحیت اور قتل عام کا کیس عالمی عدالت انصاف میں بھیجا جائے : یونسکو کی اپیل
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰یونسکو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے سعودی عرب کا نام بچوں کی قاتل حکومت کی فہرست سے باہر نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے-
-
سعودی دارالحکومت ریاض دھماکے سے لرز اٹھا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت ریاض میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا نے حج کو بھی محدود کردیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حج کی سعادت صرف وہی لوگ حاصل کر سکیں گے جو اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں۔