-
سعودی عرب اپنی دولت اور امریکہ دھونس دھمکی سے عالمی ضابطوں کا مذاق اڑا رہا ہے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے دوہرے معیارات اور رویّے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو بچوں کے حقوق کو پامال کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج کرنا حیرت انگیز اور تکلیف دہ ہے۔
-
چین میں کورونا نے پھر سر اٹھایا، دیگر اہم ممالک میں بھی حالت بہتر نہیں
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴دنیا بھر میں ہر 5 میں سے ایک فرد کو کسی نہ کسی بیماری کا سامنا ہوتا ہے اور اس وجہ سے ان میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت بہت زیادہ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا نام بلیک لسٹ سےنکالنے پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کا ردعمل
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
یمن نے سعودی حملوں کا جواب دے دیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں جس کا جواب آج یمن نے ایک ڈرون حملہ کرکے دے دیا۔
-
طفل کش سعودی عرب کو اقوام متحدہ کا تحفہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو خوش کرنے کے مقصد سے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی بلیک لسٹ سے سعودی اتحاد کو نکال دیا۔
-
یمن میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار امریکہ اور سعودی عرب
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی نے امریکہ اور جارح سعوی اتحاد کو ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں 8 یمنی شہید
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کرتے ہوئے ایک گاڑی کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
یمن کے صوبے مآرب پر سعودی بمباری
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب پر شدید بمباری کر کے عام شہریوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر ایک بار پھر گولہ باری
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸جارح سعودی اتحاد نے کل رات ایک بار پھر یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گولہ باری کی ہے ۔
-
دنیا پرکورونا کا راج
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴دنیا بھر میں کورونا وائرس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔