-
جنت البقیع صرف قبرستان نہیں بلکہ تاریخ اسلام کا عظیم خزانہ ہے
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰8 شوال 1344 ہجری قمری میں وہابیوں نے قبور آئمہ بقیع علیہم السلام کو منہدم کرڈالا۔
-
سعودی اتحاد کے یمن پر 50 دن میں 1700 حملے
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جنگی اتحاد جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
سعودی اتحاد جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے ۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے جاری، عالمی برادری خاموش
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ پر 53 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
-
یمن کے مختلف علاقوں اور الحدیدہ ہوائی اڈے پر سعودی اتحاد کا حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹جارح سعودی اتحاد نے یمن میں الحدیدہ کے ہوائی اڈے اور اس ملک کے مختلف علاقوں کو مختلف قسم کے ہتھیاروں سے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فائربندی کی خلاف ورزی جاری ؛ یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے شمال اور شمال مغربی علاقوں کو نشانہ بنایا۔
-
سعودی عرب میں فائرنگ، 9 ہلاک و زخمی
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲جنوبی سعودی عرب کے علاقے عسیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے ایک واقعے میں نو افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
آل سعود اپنے کئے کی سزا ضرور بھکتیں گے: حزب اللہِ عراق
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹حزب اللہِ عراق کے انٹیلی جینس چیف نے اپنے ملک میں دہشت گردوں کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے ہونے والی فنڈنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود حکام کو انکے جرائم کی سزا دینے کے لئے جہاد کا دائرہ سعودی عرب کی سرحدوں تک پھیلا دئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
یمن، الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸یمن کے بندرگاہی شہر الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی باسٹھ بار خلاف ورزی کی۔
-
سعودی انٹیلی جنس کے سابق آفیسر کےاہلخانہ گرفتار
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲سعودی انٹیلی جنس کے سابق اہلخانہ نے ریاض میں اپنے گھر کے دو افراد کی گرفتاری سے پردہ اٹھایا ہے۔