-
یمنی فورسز نے سعودی ایجنٹوں کو دھول چٹا دی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے تعز میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو بھاری شکست سے دوچار کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 58 حملے، عالمی برادری خاموشی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹سعودی اتحادنے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبے الحدیده پر 58 مرتبہ حملے کر کے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور عالمی برادری بدستور خاموش تماشائی بنی رہی۔
-
کورونا کی پیشقدمی جاری، ہلاکتوں میں بدستور اضافہ
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵دنیا بھر میں کورونا کی پیشقدمی جاری ہے اور ہر روز ہزاروں افراد کورونا کے مقابلے زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ گروہوں کے درمیان لڑائی
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے جاری
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰سعودی جارح اتحاد نے کل رات ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے صوبے الحدیدہ پر حملہ کیا۔
-
سعودی عرب دنیا بھر میں زیادہ ہتھیار خریدنے والا ملک
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق سعودی عرب دنیا بھر میں زیادہ ہتھیار خریدنے والا پہلا ملک ہے۔
-
دنیا بھر میں جاری ہے کورونا متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶دنیا بھر میں تا حال کورونا کا زور ٹوٹ نہیں پایا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کر دئے ہیں جس کے بعد دنیا بھر کے عوام کو اس کی روک تھام کیلئے مزید سنجیدہ اقدامات کئے جانے کی توقع ہے۔
-
کورونا بدستور بے لگام، زندگی کے لاکھوں چراغ گل ہو گئے
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد2 لاکھ 98 ہزار 174 ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 29 ہزار 810 ہو چکی ہے۔
-
یمن, سعودی اور اماراتی مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپیں
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷یمن کے صوبے ابین میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال بدتر، ہلاکتیں 3 لاکھ کے قریب
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال دن بدن بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے۔