-
کورونا سے سعودی عرب بری طرح شکست کھا گیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳کورونا نے نہ صرف سعودی عرب کی تیل کی صنعت بلکہ اس کی سیاحت کی صنعت کو بھی کافی نقصان پہنچایا ہے۔
-
یمن، امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں نے خودمختاری کا اعلان کیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے جنوبی یمن کے صوبوں میں خود مختاری کا اعلان کر دیا۔
-
برطانیہ جارح حکومتوں کو ہتھیار فراہم کرنے والا بڑا ملک
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳برطانیہ نے دنیا کی جارح حکومتوں کے لئے اسلحے کی سپلائی تیز تر کر دی ہے۔
-
تیل کی کم ہوتی قیمتوں نے سعودی عرب کو فقیر بنا دیا، قرض لینے پر مجبور
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳تیل کی گرتی قیمتوں کے بحران سے بچنے کے لئے سعودی عرب اربوں ڈالر قرض لینے پر مجبور ہے۔
-
لیبیا، باغی حفتر کے ٹھکانوں پر سرکاری فوج کے حملے جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵طرابلس کے جنوب مغرب میں واقع الوطیہ کے ٹھکانے پر بمباری کے اعلان کے بعد لیبیا کی قومی حکومت نے خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں پر حملے کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی نقاد پروفیسر عبداللہ الحامد کی مشکوک موت
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵سعودی حکومت کے ایک نقاد پروفیسر عبداللہ الحامد کی جمعے کی صبح مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔
-
سعودی عرب میں کورونا سے 114 ہلاک 13 ہزار متاثر
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
ٹرمپ نے امریکی حماقت کا اعتراف کیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰امریکی صدر نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں واشنگٹن کے ذریعے آٹھ ٹریلین ڈالر خرچ کئے جانے کو احمقانہ اقدام قرار دیا ہے
-
سعودی شہزادے کا خواب پورا کرنے کے لئے پورا گاؤں برباد کر دیا گیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے ولیعہد محمد بن سلمان کے نیوم منصوبے کے لئے ایک گاؤں خالی کروانے کی کوشش کے تحت عبد الرحمن الحویطی نامی ایک مقامی باشندے کو قتل کر دیا اور اس کے قبیلے کے 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
یمن، مغربی ممالک کا دوغلا پن، جنگ بندی کی اپیل بھی اسلحے کی فروخت بھی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سیکٹر کی جانب سے سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی کو ناکام بنا دیا ہے۔