SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • عرب ملکوں میں کورونا کے خلاف نئے اقدامات کا اعلان

    عرب ملکوں میں کورونا کے خلاف نئے اقدامات کا اعلان

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲

    کورونا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس کے پھیلاؤ کا دائرہ روز بروز وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان مغربی ایشیا کی عرب حکومتوں نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے نئے اقدامات و تدابیر کا اعلان کیا ہے۔

  • مغربی ایشیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    مغربی ایشیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶

    دنیا کے دیگر علاقوں کی مانند مغربی ایشیا میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • سرحدی علاقے میں سعودی آلہ کاروں کی ہلاکت

    سرحدی علاقے میں سعودی آلہ کاروں کی ہلاکت

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴

    یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے سعودی اتحاد کی پیشقدمی کو روکتے ہوئے سرحدی شہر جیزان پر متعدد سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کردیا۔

  • یمن، 72 گھنٹوں میں سعودی عرب کے 100 حملے

    یمن، 72 گھنٹوں میں سعودی عرب کے 100 حملے

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر 100 بار حملے کئے۔

  • کورونا سعودی عرب میں پھیل گیا

    کورونا سعودی عرب میں پھیل گیا

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶

    سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس ملک میں مزید 429 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔

  • کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون

    کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶

    موصولہ رپورٹ کے مطابق، ایسے حالات میں کہ جب ساری دنیا کورونا کے جھمیلے میں پھنسی ہوئی ہے، آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، یمن میں حوثیوں اور تحریک انصار اللہ کو کچلنے کے لئے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور وہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑا آپریشن کرنے کے درپے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ آل سعود اپنے پیٹرو ڈالر کے بل بوتے پر پانچ سال سے یمن پر بمباری کر رہا ہے اور اقوام متحدہ اب تک اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکی ہے۔

  • مغربی ایشیا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    مغربی ایشیا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶

    مغربی ایشیا میں بھی دنیا کے دیگر علاقوں کی طرح کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

  • یمن، جارح سعودی فوجیوں کا قبرستان

    یمن، جارح سعودی فوجیوں کا قبرستان

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے کہا ہے کہ صوبہ مارب اور الجوف میں سعودی جارح سعودی آلہ کاروں کی ہلاکت سے ان کی پیشقدمی کو روک دیا گیا ہے۔

  • سعودی عرب یمن میں کورونا پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے: محمد علی الحوثی

    سعودی عرب یمن میں کورونا پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے: محمد علی الحوثی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں کورونا وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کوشش کررہا ہے۔

  • جنگ بندی محض دعوی، یمن پر سعودی حملے جاری

    جنگ بندی محض دعوی، یمن پر سعودی حملے جاری

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دعووں کے باجود سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    ۱ hour ago
  • ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے: امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ

  • ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران

  • ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS