-
حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملوں میں اسرائیل ملوث: عراقی وزیراعظم
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حشد الشعبی پر حملوں میں اسرائیل ملوث ہے۔
-
آل سعود میں حرمین شریفین کی حفاظت کی صلاحیت نہیں
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب نے کہا ہے کہ نہتے حوثی قبائل کے مقابلے کی سکت نہ رکھنے والے آل سعود، حرمین شریفین کی حفاظت کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
-
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے، "نصر من اللہ" کا اثر، ثالثی کی بھیک مانگ رہا ہے سعودی عرب
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے جب اعلان کیا کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کی پوری بٹالین کو گرفتار کرلیا ہے اور سیکڑوں بکتر بند گاڑیوں اور ٹینکوں پر قبضہ کر لیا ہے، اسی طرح سیکڑوں مربع کیلو میٹر زمین کو آزاد کرایا تو ہمیں اس اعلان پر کوئی تعجب نہیں ہوا۔
-
جدہ ریلوے اسٹیشن پر آتشزدگی کا واقعہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸سعودی عرب کے شہرجدہ کے ریلوے اسٹیشن کی عمارت میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے
-
یمن، نصر من اللہ کی مختصر تفصیلات، پہلا ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کے خلاف جو بے نظیر آپریشن کیا اس کا پہلا ویڈیو جاری کر دیا ہے۔
-
سعودی بادشاہ کے محافظ کے قتل میں ولیعہد بن سلمان ملوث
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶سعودی بادشاہ نے اپنے ذاتی محافظ کے قاتل کے باپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران : یمن کی قومی حکومت کی تجویز کا خیر مقدم
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کی قومی حکومت کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سعودی عرب: حرمین ٹرین اسٹیشن پرخوفناک آتشزدگی
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲حرمین اسٹیشن سے ٹرین مکہ اور مدینہ کے لیے جاتی تھی۔
-
کیا امریکا نے سعودی کو ایران پر حملے کی اجازت دے دی تھی، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، امریکی موقف سے کیوں ہوئے ناامید؟ (دوسرا حصہ)
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۸سعودی عرب کے فضائی ڈیفنس سسٹم کی نگرانی کے لئے چند سو امریکی فوجیوں کو بھیجنے کا فیصلہ، ان دونوں ناکامیوں پر کسی حد تک پردہ ڈالنے کی کوشش ہے تاہم اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب کا پورا فوجی نظام اور فوجی ادارہ اتنا کمزور ہے کہ وہ اپنے ملک کی حفاظت نہیں کر سکتا حتی اسے امریکی دفاعی سسٹم کو آپریٹ کرنا بھی نہیں آتا ۔
-
نصر من اللہ کاروائی ، نجران میں آل سعود پر یمنیوں کی کاری ضرب
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے صوبے نجران میں نصر من اللہ کاروائی انجام دے کر آل سعود کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے-