-
یمن،ایک اور بازار پر سعودی صیہونیوں کا حملہ! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲سعودی دہشتگرد اتحاد کے طیاروں نے پیر کی شب صوبۂ صعدہ میں قطابر کے بازار پر حملہ کر کے دو بچوں سمیت کم از کم ۱۴ عام شہریوں کو شہید جبکہ قریب ۲۵ افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں میں دس سے زائد بچے شامل ہیں۔
-
عام شہریوں پر سعودی جارحیت کی مذمت
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے شہر صعدہ کے بازار پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی ہونے والوں کے اہلخانہ اور یمنی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے کی سعودی جارحیت کی مذمت
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷ایران نے یمن کے شہر صعدہ کے بازار پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اہلخانہ اور اس ملک کے نہتے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ملک خالد ایئر پورٹ پر پھر ڈرون حملہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں ملک خالد ایر پورٹ پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارح وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے کو اپنے ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے نجران ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی حمایت کی توجیہ کی کوشش
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل نسل پرست اور سعودی عرب آمریت کا مکروہ چہرہ ہے، امریکی سینیٹر
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵سینیئر امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے وائٹ ہاؤس سے سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے: وزارت صحت
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی وجہ سے ہر دس منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے۔
-
سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴سعودی عرب کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ممالک کی بلیک لسٹ میں باقی رہے گا۔