-
نجران میں سعودی ڈرون طیارہ مار گرایا گیا
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱یمنی افواج نے اپنی دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جارح سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔
-
ریاض میں سعودی پولیس کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱سعودی پولیس نے دارالحکومت ریاض کے شمالی علاقے میں ایک پولیس اسٹیشن کے قریب آل سعودی مخالفین پر فائرنگ کر دی جس میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳جرمنی میں امن کے حامیوں نے مظاہرے کر کے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور اپنے ملک میں قائم امریکی فوجی اڈے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
خاشقجی قتل میں ملوث عرب امارات کے دو جاسوس گرفتار
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹ترکی نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث متحدہ عرب امارات کے دو جاسوسوں کو گرفتار کرلیاہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمن کی فوج کے میزائلی حملوں میں متعدد جارح فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں - اس درمیان یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کے قتل میں امریکی صدر ٹرمپ اور باسٹھ دیگر غیر ملکی اور یمنی افراد کے رول کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں -
-
یمن کے جوابی حملے
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا حملہ پسپا کردیا
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ملک کے شمالی صوبے جوف کے علاقے خب الشعف میں سعودی اتحاد کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کے دورۂ سعودی عرب کے اغراض و مقاصد
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے گذشتہ روز سترہ اپریل کو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا اور اس ملک کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات اور گفتگوکی-
-
سعودی جارحین کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی جوانوں کاجوابی حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے شمال یمن کے صوبے جوف میں خب و الشعف کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کر کے خاصا نقصان پہنچایا۔
-
یمن: حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے شمال مغربی یمن کے صوبے حجہ میں حیران کے علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کر کے خاصا نقصان پہنچایا۔