-
امریکی رکن کانگریس نے ٹرمپ کو القاعدہ کا سب سے بڑا حامی قرار دے دیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳امریکی ایوان نمائندگان کی رکن ٹلسی گیبرڈ نے صدر ٹرمپ کو دہشت گرد گروہ القاعدہ کا سب سے بڑا حامی قرار دے دیا۔
-
ٹرمپ نے جنگ یمن میں امریکی مشارکت کے خاتمے کا بل ویٹو کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ یمن میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت بند کرنے سے متعلق کانگریس کے بل کو خطرناک اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ویٹو کر دیا۔
-
ڈیل آف سینچری کے بارے میں سعودی موقف میں تبدیلی، حقیقت یا ؟؟؟ + مقالہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکا جلد ہی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صدیوں پرانے تنازع کے حل کے لئے تیار کی گئی ڈیل آف دی سینچری یا سازش آف دی سینچری سے متعلق اہم معلومات برملا کرنے والا ہے لیکن اس نام نہاد ڈیل سے متعلق اب تک جو معلومات لیک ہوئی ہے اسے قبول کرنے سے فلسطینیوں نے ایک زبان ہوکر انکار کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا یمن کے مظلوموں پر ایک اور وار
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱ٹرمپ نے یمن پر سعودی جارحیت کو ختم کرنے کی قرار داد ویٹو کردی۔
-
الحدیدہ ہوائی اڈے پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا ہے جبکہ سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج نے نجران میں سعودی فوجی مراکز پر ڈرون حملے اور گولہ باری کی ہے
-
طرابلس پر قبضے کیلئے خونریز تصادم 125 ہلاک
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵لیبیا کے حالات گزشتہ ہفتے اس وقت خراب ہو گئے جب باغی کمانڈرخلیفہ حفتر کے حامیوں نے دارالحکومت پر دھاوا بول دیا تھا ۔
-
یمن: صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
منصورہادی آل سعود کے ہاتھوں کا کھلونا
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱یمن کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر یمنی حکومت نے ملک میں قیام امن کے لئے صلح کی درخواست کی ہے تو اس کا مقصد صرف جنگ و خونریزی کو روکنا ہے اور ہم نے یہ درخواست کسی خوف کی بنا پر نہیں کی ہے۔
-
یمنی فوج کے جوابی حملے، سعودی اتحاد کا بھاری جانی اور مالی نقصان
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷سعودی اتحاد کے جارحانہ حملوں کے جواب میں یمنی افواج نے مختلف علاقوں میں اپنی دفاعی کارروائیوں میں جارح اتحاد کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
عراق، متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰عراقی فورسزنے داعش کے دہشت گردوں کے ایک گروہ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سامرا شہر میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔