-
امریکی ویب سائٹ، تہران- ریاض معاہدہ، نئے مشرق وسطی کی نوید
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴ایک امریکی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ تہران-ریاض معاہدہ، امریکہ کے بعد کے مشرق وسطیٰ کی نوید سناتا ہے۔
-
سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی شرط رکھ دی!
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲سعودی عرب نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ظاہر کرنے کے عوض میں امریکہ سے ملک میں یورینیم کی افزودگی کے پروگرام میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی پر فیصلہ کن جنگ ہوگی: یمنی عہدیدار
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے خبردار کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ساتھ جاری مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں جارحیت کا خاتمہ کرنے کے لئے ان کی فورسز بھرپور اور فیصلہ کن جنگ کا آغاز کر دیں گی۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶جارح سعودی اتحاد نے یمن پراپنی وحشیانہ جارحیت جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مغربی صوبے الحدیدہ پر گذشتہ چوبیس گھنٹے میں باون بار ہوائی اور میزائلی حملے کئے اور توپخانوں سے بھی رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا
-
حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳حکومت نے قرض حاصل کرنے کیلیے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے تین درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد کردی۔
-
سعودی عرب میں ایک اور شہری کا سر قلم کردیا گیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ قطیف سے تعلق رکھنے والے سعودی شہری حیدر ناصر آل تحیفه کو پھانسی دیدی گئی۔
-
ملک میں تفریحی پروگرام، بن سلمان کا ایک سیاسی ٹول بن گیا!
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶سعودی ولی عہد اپنے اہداف کے حصول کے لئے کھیلوں اور تفریحی پروگراموں کو ایک سیاسی ٹول کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تاکہ مملکت کے اقتدار پر قبضہ کرسکیں اور اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنا سکیں۔
-
سعودی افواج کا شمالی یمن پر بڑا ڈرون حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸جارح سعودی افواج نے یمن کے شمال میں واقع علاقوں پر جیسے ہی ڈرون حملہ کیا ٹھیک اسی وقت اس علاقے کے دیہاتوں کو بھی توپ خانے کے گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
یمن کی حمایت کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں بیرونی افواج کی موجودگی کی مخالفت
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ