-
سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اور برطانوی وزیردفاع بن والیس نے فوجی اور دفاعی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
سنہ 2015 سے اب تک 11 ہزار یمنی بچے شہید اور معذور ہوچکے ہیں
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲یونیسیف کے اعلان کے مطابق، سنہ دو ہزار پندرہ سے اب تک گیارہ ہزار یمنی بچوں کی جان جا چکی ہے یا پھر زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی اور یمن کے صوبے الحدیدہ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے شدید بمباری و گولہ باری کی ہے۔
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں بے تحاشہ اضافہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲آل سعود حکومت، دنیا میں سزائے موت دینے والی حکومتوں میں سرفہرست ہے، انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں پچھلے دس برس کے دوران ایک ہزار ایک سو حکومت مخالفین کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل اور چین کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل اور چین کے مشترکہ بیانیے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ خلیج فارس میں ابوموسیٰ، تنب کوچک اور تنب بزرگ نامی جزائر ایران کی پاک سرزمین کا ناقابل جدائی حصہ ہیں اور ان کا تعلق ہمیشہ سے اس خاک سے رہا ہے۔
-
تیونس کے صحافی نے بن سلمان کو دکھایا آئینہ....
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱تیونس کے ایک صحافی نے سعودی ولی عہد بن سلمان کو انتباہ دیا ہے کہ جس ملک پر آپ حکمرانی کرتے ہیں، کم از کم اس کی عزت تو رکھیں!
-
ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل کو جاری رکھیں گے: سعودی وزیر
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران سے قریبی تعلقات کی غرض سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹سعودی اتحاد کے جنگی اور جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبالیہ میں حملے کئے ہیں جب کے سعودی توپ خانہ الجبالیہ اور حیس کے علاقوں پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔
-
پاکستان کا زر مبادلہ سب سے نچلی سطح پر، سعودی عرب نے بڑھایا ہاتھ
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔