یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔
دسیوں ممالک کے بعد اب سعودی عرب میں بھی منکی پاکس کے کیسز سامنے آگئے ہیں۔
گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سعودی اتحاد نے صرف صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تین بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں کو دو سو پانچ بار جارحیت کا نشانہ بنایا۔
سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
ایک مصری سیاست دان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر عرب نیٹو کی تشکیل کا خواب کبھی پورا ہونے والا نہیں ہے۔
عرب دنیا کے مشہور صحافی خالد جیوسی نے اپنے ایک مقالے میں امریکی صدر جو بائیڈن کے سعودی عرب کے سفر اور جدہ میں ہونے والے سربراہی اجلاس کا جائزہ لیا ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی درخواست پر بغداد میں ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی براہ راست ملاقات ہوگی
الحدیدہ ایئرپورٹ کے قریب سعودی اتحاد کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کی زد میں آکر مزید 4 یمنی بچے شہید ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایران سے سیاسی اور عام مذاکرات کی درخواست کی ہے۔