-
ایران امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرے گا۔ کاظم آبادی
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱ایران نے حالیہ بلووں میں بنیادی کردار ادا کرنے پر امریکا کے خلاف کیس تیار کرلیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا بیان، الضبہ کا آپریشن تو ایک ٹریلر تھا
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵یمن کی مسلح افواج نے الضبہ آئل پورٹ پر ڈرون آپریشن کے بارے میں ایک بیان جاری کیا جس پر سعودی - اماراتی اتحاد اور ان کے کرائے کے ایجنٹوں کا قبضہ ہے۔
-
سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر شراب کی فروخت کی اجازت دینے پر غور
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰سعوی عرب ائیرپورٹ پر موجود ڈیوٹی فری شاپ میں شراب بیچنے اور پینے کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں مخالفین پر ظلم و ستم جاری
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵سعودی عرب میں گزشتہ چند دن کے دوران علما، ناقدین اور کارکنوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ میں تیزی آئی ہے۔
-
عرب ممالک، امریکی فوجیوں کے لئے سونے کی چڑیا ہیں!
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک، ریٹائرڈ امریکی جرنیلوں کے لیے سب سے زیادہ منافع بخش مقام بن گئے ہیں۔
-
ریاض میں حماس کے نمائندے کی رہائی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب میں اپنے سابق نمائندے کی رہائی کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب نے یمن میں ناکامیوں پر القاعدہ دہشت گردوں کا سہارا لینا شروع کر دیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵سعودی عرب نے یمن میں ناکامیوں پر القاعدہ کے دہشت گردوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے اور جنوبی یمنی علاقے میں قومی محافظوں کی چھٹی انفنٹری بریگیڈ کے نام سے انہیں تربیت دینا شروع کر دی ہے۔
-
سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو کھلی دھمکی دے دی، ویڈیو وائرل
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰سعودی شہزادے نے مغربی ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک جان لیں کہ ہم جہاد اور شہادت کے علمبردار ہیں۔
-
یمن میں جنگ بندی کے لئے سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی کوششیں تیز
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔
-
سعودی عرب، ایک سرگرم سیاسی کارکن کو سزائے موت
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸سعودی عرب میں قطیف کے ایک سرگرم سیاسی کارکن کو سزائے موت کا حکم سنادیا گیا ہے۔