-
ہندوستان میں توہین رسالت پر اسلامی ملکوں کا ردعمل جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶ہندوستان میں دو بی جے لیڈروں کی جانب سے آنحضرت (ص) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی پر اسلامی ملکوں کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے اور ان ممالک نے اس سلسلے میں حکومت ہندوستان سے سرکاری طور پر معذرت خواہی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳ییمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد، اپنے پٹھو فوجی اہلکاروں کو دروبارہ منظم کرنے اور نئے منصوبے نیز حکمت عملی تیار کرنے کے لئے جنگ بندی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
لبنان میں امریکہ اور سعودی عرب کو منہ کی کھانی پڑی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵لبنان میں اسپیکر کے انتخابات میں امریکہ اور سعودی عرب کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
اسلامی اتحاد و وحدت کے لئے تہران اور ریاض دونوں کے ساتھ تعلقات اہم ہیں: شہباز شریف
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلامی اتحاد و وحدت کے لئے تہران اور ریاض کے ساتھ اسلام آباد کے تعلقات کو اہم قرار دیا ہے۔
-
یمن کا فوڈ میزائل بھی دیکھیئے۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے میزائل کا استعمال کیا گیا، مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ اپنوں کی مدد کی خاطر انکی طرف میزائل فائر کیا گیا۔ لیجیئے اب یہ بھی سنیئے اور دیکھیئے۔
-
لبنانی نوجوانوں کو تباہ کرنے کی سعودی سازش کا انکشاف، شہزادہ گرفتار+ تصاویر
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸ایک لبنانی ویب سائٹ نے بیروت میں 18 کلو گرام کیپٹاگون کے ساتھ گرفتار ہونے والے سعودی سیکیورٹی فورس کے بارے میں مزید معلومات شائع کی ہیں۔
-
ترقی کے مغربی وژن کی طرف تیزی سے بڑھتا سعودی عرب، ریاض میں خواتین کا فیشن شو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷سعودی دارالحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی روایتی عبایا کے ساتھ ساتھ ماڈرن ڈیزائن کے عبایا کو بھی ریمپ پر پیش کیا گیا۔
-
یمنی جوانوں نے فوڈ میزائل تیار کرلیا
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱یمنی جوانوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے، سعودی عرب اور اسکے آلہ کاروں کے محاصرے میں پھنسے شہریوں کو راشن اور غذایی اشیا پہنچانے کے لئے میزائل کا استعمال شروع کیا ہے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا سعودی اتحاد کو انتباہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔