SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت

    سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱

    سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دے دی گئی۔

  • بایڈن ایران سے تیل کی التماس کر رہے ہیں: مارکوین مالین

    بایڈن ایران سے تیل کی التماس کر رہے ہیں: مارکوین مالین

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰

    صوبے اوکلاہوما سے امریکی کانگریس میں ریپبلکن نمائندے کا کہنا ہے کہ صدر بایڈن تیل کے لئے ایران، ونزوئیلا اور سعودی عرب سے التماس کر رہے ہیں۔

  • یمن کے خلاف جارحیت میں سعودی اتحاد کے جرائم

    یمن کے خلاف جارحیت میں سعودی اتحاد کے جرائم

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں 4 ہزار بچوں سمیت 18 ہزارافراد شہید

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں 4 ہزار بچوں سمیت 18 ہزارافراد شہید

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴

    انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی چھبیس سو روزہ جارحیت اور اس جارحیت میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔

  • انہدام جنت البقیع سے یمن کی تاراجی تک شیطان کی ڈگڈگی پر تکفیریت کا ننگا ناچ (مقالہ)

    انہدام جنت البقیع سے یمن کی تاراجی تک شیطان کی ڈگڈگی پر تکفیریت کا ننگا ناچ (مقالہ)

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴

    دنیا بھر میں موجود حریت پسند  آج جنت البقیع کے انہدام کے جانگداز المیہ پر اس دن کی یاد میں مجالس کا اہتمام کرتے ہیں مختلف پروگرامز اور احتجاجی جلسوں میں شریک ہو کر اپنا احتجاج درج کراتے ہیں کہ 8 شوال کی تاریخ اس دردناک واقعہ کی یاد کو تازہ کرتی ہے جب   90 سال زیادہ عرصہ ہونے آیا  وہابیت و تکفیریت نے اس تاریخی قبرستان کو منہدم کر کے آنے والے کل کے لئے اپنے خون خرابے کی سیاست کا اعلان کر دیا تھا۔

  •  یمن کی نیشنل سالویشن حکومت قومی مذاکرات کے لئے تیار

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت قومی مذاکرات کے لئے تیار

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے رہنما نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ وہ یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے خلاف نہیں ہیں کہا کہ کسی بھی طرح کی گفتگو بیرونی دباؤ سے دور اور مناسب ماحول میں ہونی چاہئے

  • آل سعود کی من مانیوں کے باعث یمن میں 30 ہزار مریضوں کی جان خطرے میں

    آل سعود کی من مانیوں کے باعث یمن میں 30 ہزار مریضوں کی جان خطرے میں

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸

    یمن میں 30 ہزار مریض ایسے ہیں جنہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔

  • تیل کا کھیل، بن سلمان کی پالیسیوں کے آگے بائیڈن ہوئے پست

    تیل کا کھیل، بن سلمان کی پالیسیوں کے آگے بائیڈن ہوئے پست

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴

    کچھ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر، ریاض اور ابو ظہبی کے قریب آنے کے لئے ہفتوں سے ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔

  • سعودی بادشاہ اسپتال میں داخل

    سعودی بادشاہ اسپتال میں داخل

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳

    سعودی شاہی محل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو جدہ کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

  • جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمنی جہاز کو روک لیا

    جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمنی جہاز کو روک لیا

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰

    یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۵ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS